DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; On instructions of Assistant Commissioner Kahuta 66 kanals of government land has been taken back.

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کی خصوصی ہدائت پر محکمہ مال کے تحصیلدار، گردآوراورحلقہ پٹوا ر کہوٹہ کے پٹوا ری نے 66کنا ل سر کا ری اراضی وا گزا ر کرا لی، واگزا ر ہونے وا لی سرکا ری اراضی پر بو رڈ آویزاں کر دیئے گئے

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کی خصوصی ہدائت پر محکمہ مال کے تحصیلدار، گردآوراورحلقہ پٹوا ر کہوٹہ کے پٹوا ری نے 66کنا ل سر کا ری اراضی وا گزا ر کرا لی، واگزا ر ہونے وا لی سرکا ری اراضی پر بو رڈ آویزاں کر دیئے گئے،مو ضع بٹا لہ ڈولیا ں سے27کنال جبکہ موضع کہوٹہ سے 29کنا ل سے زائد اراضی واگزا ر کر وائی، یا درہے کہ واگزا ر ہونے وا لی اراضی کی قیمت کروڑو ں روپے بتا ئی جارہی ہے یاد رہے واگزار کرائی جانے والی یہ سر کاری جگہ ایک جگہ میں اگھٹی نہیں ہے الگ الگ خسرہ جات اور مختلف جگہوں میں ہے اگر یہی رقبہ کسی ایک جگہ میں ہوتا تو اسٹیڈیم کہوٹہ شہر میں تعمیر ہوتا تفصیلا ت کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کی خصوصی ہدائت پر محکمہ مال کے تحصیلدار، گردآوراورحلقہ پٹوا ر کہوٹہ کے پٹوا ری نے مو ضع بٹا لہ ڈو لیا ں خسر ہ نمبر 1864/591سے 8کنال4مرلے،خسر ہ نمبر1870/673سے 18کنا ل 16مرلے جبکہ مو ضع کہوٹہ سے خسر ہ نمبر 372-371سے3کنال 14مرلے (کچہری کے سامنے)،خسر ہ نمبر 966/2سے4کنا ل9مرلے (کلب لائن)،خسرہ نمبر3686سے4کنال12مرلے(دوپر ی)،خسر ہ نمبر3472سے14کنا ل 18مرلے (پلنگڑی)،خسر ہ نمبر 3465سے10کنال 1مرلہ (دھپری)،خسر ہ نمبر 159سے1کنال14مرلے (ٹنگی چن شا ہ جلیا ری کے ساتھ)سے وا گزار کرا ئی اورٹو ٹل موضع بٹا لہ سے27مرلے جبکہ موضع کہوٹہ سے39کنال8مرلے واگزا ر کرا ئی، اور واگزا ر ہونے والی جگہوں پر بو رڈ آویزاں کر دیئے اس مو قع پر عوا می و سما جی حلقو ں نے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ، محکمہ مال کے تحصیلدار، گردآوراورحلقہ پٹوا ر کہوٹہ کے پٹوا ری کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔

Kahuta; On the special instructions of Assistant Commissioner Kahuta, Tehsildar of Finance Department, Gardawar and Patwari of Patwar Kahuta constituency have taken back 66 kanals of government lands. The assistant commissioner was praised for taking action.

قادریہ جیلانہ اسلامک موومنٹ کہوٹہ کا اہم اجلاس گستاخان اہل بیت اور گستاخان صحابہ کی بھر پور مذمت

Qadriyah Jailana Islamic Movement Kahuta’s hold important meeting and strongly condemns blasphemous comments made by Kahuta man

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
قادریہ جیلانہ اسلامک موومنٹ کہوٹہ کا اہم اجلاس گستاخان اہل بیت اور گستاخان صحابہ کی بھر پور مذمت۔حکومت وقت اور انتظامیہ سے اس معاملے پر فی الفور سخت سے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قادریہ جیلانہ اسلامک موومنٹ کہوٹہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ممتاز عالم دین مولانا آصف القادری جیلانی، راجہ سید اکبرقادری جیلانی،مولانا حاجی ظفرقادری جیلانی، مولانا عابد حسین قادری جیلانی اور مولانا حافظ غلام حسین قادری جیلانی سمیت دیگر نے شر کت کی اس موقع پرمولانا آصف القادری جیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم گستاخان اہل بیت اور گستاخان صحابہ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں بلخصوص اصحاب ثلاثہ کی شان میں گستاخی کر نے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہماری رائے مفکر اسلام پیر سید عبد القادر جیلانی کے افکار کی افادیت کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ آپ نے تمام صحابہ اور اہل بیت کے ادب و احترام کا درس دیاانہوں نے سوشل میڈیا استعمال کر نے والوں سے بھی اپیل کی ہے کہ گستاخانہ مواد کو آگئے شعر ناں کر یں بلکہ اس کو ڈیلیڈ کر دیا کر یں اس طرع ہم شر پسندوں کے مضموم مقاصد کو ناکام بنا سکتے ہیں ہم سید ہ خاتون جنتؓ کے بارے میں کہے الفاظ کی بھی مذمت کرتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button