DailyNewsOverseas news

Watford; Council debated changing the names of the streets in the town

وٹفورڈ کونسل میں ٹاؤن میں گلیوں کے نام تبدیل کرنے پر بحث مباحثہ کیا گیا

وٹفورڈ, نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔محمد نصیر راجہ … وٹفورڈ کونسل میں ٹاؤن میں گلیوں کے نام تبدیل کرنے پر بحث مباحثہ کیا گیا ۔نارتھ وٹفورڈ کے کونسلر سردار آصف خان نے وٹفورڈ بارو کونسل کو سڑکوں کا نام تبدیل کرنے کے لئے ایک تحریک پیش کی جس میں کہا گیا کہ بعض مقامات کےنام ان لوگوں کے نام پر رکھے گئے ہیں جو غلام افراد کی تجارت، نوآبادیاتی نظام اور ظلم و ستم میں ملوث تھے۔ ان سڑکوں میں روڈس وے، کلائیو وے، امپیریل وے اور کلونیل وے شامل ہیں۔ کونسلر سردار آصف خان نے کونسل کو بتایا کہ اس کے بعد آنے والی عمارتوں اور یادگاروں سمیت گلیوں کے ناموں کو کسی بھی منفی مفہوم کی بجائے ہمارے شہر کی متمول ، گہری ثقافتی تاریخ کی عکاسی کرنی چاہئے۔

London; Watford’s council will debate whether to change street names in the town that contain “negative history.

Councillor Asif Khan has put forward a motion to Watford Borough Council for roads to be renamed that “are named after people who were involved in the slave trade, colonisation and oppression”.

In the motion – which will be considered at a full council meeting tonight – Cllr Khan said that street names, buildings, statues and monuments should “reflect our town and that they do not contain any of the negative history which this town abhors”.

Roads that have been listed to be changed in the motion include Rhodes Way, Clive Way, Colonial Way and Imperial Way.

Show More

Related Articles

Back to top button