DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Family diagnosed with coronavirus in village Mall Awan in union council Changa Bangyal

یونین کونسل چنگا بنگیال کے گاوں مل اعوان میں کرونا کے مریض کی تشخیص

بیول (راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم:: یونین کونسل چنگا بنگیال کے گاوں مل اعوان میں کرونا کے مریض کی تشخیص، محکمہ صحت والوں نے اسے علیحدہ گھر میں ائسولیٹ کر دیا۔گاوں مل اعوان کے رہائشی محد ندیم جو کہ راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن کی ڈیوٹی کرتا ہے اس کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس پر اسے فوری طور پر اپنے گھر والوں سے الگ کر دیا گیا ہے اور ایک علیحدہ بلڈنگ میں وقتی طور پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ محمد ندیم راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن کی ڈیوٹی کرتا ہے اور کچھ دن پہلے ہی اپنے گاوں اپنے گھر آیا تھا محمد ندیم شادی شدہ ہیاور اس کے دو بیٹے ہیں۔

Gujar Khan; Family diagnosed with coronavirus in village Mall Awan in union council Changa Bangyal, the family have been put on quarantine and are guarded.

Show More

Related Articles

Back to top button