DailyNewsHeadline

Saudi Arabia expands tourist visa system- Holders of US, UK, Schengen visas can apply online or get it on arrival

امریکا، برطانیہ اور شینگن ممالک کے ویزے رکھنے والے افراد کا سعودی عرب میں داخلہ آسان

پیرس(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,زاہد مصطفی اعوان سے. سعودی عرب میں سیاحت کے شعبے کے متعلقہ ذرائع نے واضح کیا ہے کہ مملکت میں داخلے کے واسطے سیاحتی ویزوں کے بنیادی نظام میں ایک پیراگراف شامل ہے جو امریکا، برطانیہ اور شینگن ممالک کے ویزے رکھنے والے افراد کا سعودی عرب میں داخلہ آسان بناتا ہے خواہ یہ افراد کسی بھی ملک کی شہریت کے حامل ہوں۔مذکورہ ذرائع نے عرب ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ تجارتی اور سیاحتی ویزوں کے حامل افراد کو مملکت پہنچنے پر فوری طور پر ویزے کے حصول کی اجازت ہو گی۔ شرط یہ ہے کہ سعودی عرب کی سرزمین پر پہنچنے سے قبل آنے والا شخص اس ملک میں داخل ہو چکا ہو جہاں سے اسے ویزا پیش کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی یہ کہ اس ویزے کی میعاد مذکورہ شخص کے مملکت سے واپس جانے تک ختم نہ ہو۔یاد رہے کہ سعودی عرب نے گذشتہ برس 27 ستمبر کو اعلان کیا تھا کہ وہ نئے ویزا نظام کے تحت دنیا بھر سے سیاحوں کے استقبال کا آغاز کر رہا ہے۔ اس نظام کے تحت سیاحوں کے لیے ایک سال کا ویزا نکلوانا ممکن ہو گا۔ اس ویزے کے مطابق انہیں ایک دورے کے دوران مملکت میں 90 روز تک قیام کی اجازت ہو گی

Saudi Arabia; Now, nationals of other countries holding a valid commercial or a tourist visa issued by the US, the UK or the European Union’s Schengen visa are also eligible for a tourist visa online or upon arrival at Saudi airports, leading Arabic daily Okaz reported Saturday.

Other people wishing to enter Saudi Arabia can approach Saudi missions for a tourist visa provided they attach to their applications a return ticket, a residence booking in the kingdom, financial status and address in the home country, according to the report.

Foreigners obtaining the tourist visa can visit the kingdom multiple times within a one-year period with a maximum 90 days per visit.

The new system is part of the Vision 2030, an ambitious Saudi plan aimed at diversifying the country’s economy.

Show More

Related Articles

Back to top button