DailyNews

Kotli Sattian; Deputy Commissioner Rawalpindi Saifullah Dogar begins to meet the public at his Kotli Sattian camp office to hear complaints

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈو گر کی کو ٹلی ستیاں کیمپ آفس میں کھلی کچہریوں کے ثمرات عوام کو ملنے شرو ع ہو گئے

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈو گر کی کو ٹلی ستیاں کیمپ آفس میں کھلی کچہریوں کے ثمرات عوام کو ملنے شرو ع ہو گئے عوامی شکا یا ت پر احکا ما ت جا ری ہو نے کے بعد ٹرانسپو رٹ کرایو ں میں کمی سمیت مختلف یو نین کو نسلوں میں 20کلو آٹے کی ترسیل بھی شروع کر دی گئی عوام علا قہ کا وزیر اعلی پنجا ب، منتخب ممبران قومی و صوبا ئی اسمبلی سمیت ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈو گر سے اظہا ر تشکر، تفصیلا ت کیمطا بق کو ٹلی ستیاں کیمپ آفس میں جا ری کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع ہو نے کے بعد عام کوٹلی ستیاں میں آدمی کے مسائل حل ہو نا شروع ہو گئے جس میں گزشتہ دو کھلی کچہریوں میں عوام علاقہ نے ٹرانسپو رٹ کرایوں میں اضا فے، گا ڑیوں کے رو ٹ پورا نہ کر نے،اوور لوڈنگ اور کو ٹلی ستیاں میں 20کلو آٹے کی عدم فراہمی سمیت دیگر متعدد شکا یا ت کی تھیں جس پر ڈی سی او راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر کی ہدا ئت پر ٹرانسپورٹ کرا یوں میں کمی کرتے ہو ئے ٹرانسپوٹ یونین نے اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں عمر طیب کو تحریری جو اب جمع کروا دیا جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر آفس کو ٹلی ستیاں سے جا ری سر کلر کیمطا بق تما م گا ڑیا ں گو رنمنٹ کا نو ٹیفا ئیڈ روٹ پورا کریں گی خلا ف ورزی کی صورت میں قانو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی عوام کی اگا ہی اور مسائل کے حل کے لیے بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں عوام ان پر مو جود ٹریفک پو لیس، اے سی آفس، سیکرٹری آرٹی اے اور ٹرانسپورٹز کے نما ئندوں کیساتھ رابطہ کر کے خلا ف ورزی کر نے والے ٹرانسپوٹرز کی شکا یت درج کروائے گی جس پر فوری کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی اور اوور لو ڈنگ نہیں کی جا ئے گی خا لی سیٹ مو جو د ہو نے کی صورت میں لوکل سواریوں کو بٹھا یا جا ئے گا،فرنٹ سیٹ خواتین اور بزرگوں کے لیے رکھی جا ئے گی حکومت پنجا ب کیطرف سے سرکاری کرایہ جاری ہو نے تک ٹرانسپورٹ یونین کیساتھ طے ہو نیوالے کرایے نامے پر ہی عمل درآمد یقینی بنایا جا ئے گاعوامی شکایا ت کے بعد ٹرانسپوٹرز نے کرایوں میں کمی کر تے ہو ئے کوٹلی ستیاں سے وگہل پرانے کرایہ نا مہ100رو پے سے کمی کر کے 80رو پے،کوٹلی ستیاں برج کے پرانے کرایے 30 روپے میں سے کمی کر کے25 روپے،کوٹلی ستیاں سے سانٹھ انوالی 30روپے میں سے کمی کر کے25 روپے،کوٹلی ستیاں سے بانڈگلی 30 روپے میں سے کمی کر کے25 روپے، کوٹلی ستیاں سے کلیاڑی ابراہیم موڑ تک 90 روپے سے کمی کر کے 80 روپے کو ٹلی ستیاں سے بلا وڑہ شریف تک روپے 30میں سے کمی کر کے25 روپے کر دی گئی جبکہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی کھلی کچہری میں عوام علا قہ کی طرف سے کو ٹلی ستیاں میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی عدم فرا ہمی پر یہاں کی دو ر دراز یو نین کو نسلوں وگہل اور کرو ر میں باقاعدہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی ترسیل شروع کر دی گئی اسکے علا وہ بھی دیگر متعدد درخواستوں پر جا ری احکا ما ت کی رو شنی میں عوام علا قہ کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا ہے جس پر علاقہ عوام نے وزیر اعلی پنجا ب عثمان بزدار، منتخب ممبران قومی و صوبا ئی اسمبلی صداقت علی عباسی و میجر لطا سب ستی سمیت ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈو گرکا شکریہ ادا کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button