روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |10جولائی 2026) —سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے راولپنڈی کے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو کلوز ٹو پولیس لائنز کر دیا، ایس ایچ او صدر بیرونی زاہد ظہور کو کلوز کر دیا جبکہ ان کی جگہ راجہ اعزاز عظیم کو ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی تعینات کر دیا گیا، اسی طرح تھانہ نیو ائیرپورٹ کے ایس ایچ او ابراہیم بلوچ کو بھی کلوز ٹو پولیس لائنز کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے انسپکٹر جواد شاہ کو ایس ایچ او تھانہ نیو ائیرپورٹ تعینات کر دیا
Rawat (Pothwar.com — Ikram Ul Haq Qureshi | July 10, 2026): City Police Officer (CPO) Rawalpindi, Hassan Mushtaq Sukhera, has reshuffled the leadership of two police stations by closing the serving Station House Officers (SHOs) to Police Lines and appointing new officers in their place.
SHO Saddar Bairooni, Inspector Zahid Zahoor, has been transferred to Police Lines, while Inspector Raja Aijaz Azim has been appointed as the new SHO of Saddar Bairooni Police Station.
Similarly, SHO New Airport Police Station, Inspector Ibrahim Baloch, has also been transferred to Police Lines. CPO Hassan Mushtaq Sukhera has appointed Inspector Jawad Shah as the new SHO of New Airport Police Station as part of the latest administrative changes in the Rawalpindi Police.
CPO Rawalpindi Hassan Mushtaq Sukhera Announces Open Courts at Rawat and Mandra Police Stations
سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کا تھانہ روات اور مندرہ میں کھلی کچہریوں کا اعلان
روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |10جولائی 2026) —وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو انکی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کے لیے کھلی کچہری، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا مورخہ 10جولائی 2026 بروز جمعہ بوقت 04:00 بجے شام تھانہ روات میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے وہ 05:15 بجے شام تھانہ مندرہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گےشہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پولیس سے متعلق شکایات کے لیے کھلی کچہریوں میں شرکت کریں۔