DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Jabber, Gujar Khan: Open Court in Jabber: DSP Rana Mehmood ul Hassan Stresses Timely Justice and Crime Eradication

جبر میں کھلی کچہری: ڈی ایس پی رانا محمود الحسن کا بروقت انصاف اور جرائم کے خاتمے پر زور

جبر ،گوجر خان –(پوٹھوار ڈاٹ کام، ممراز شیخ،09، اکتوبر، 2024ء ) –لوگوں کو انصاف کی بروقت فراہمی، امن و امان کا قیام، جرائم اور منشیات کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے معزز شہری جرائم کی نشاندہی کریں فوری کارروائی عمل میں لائی جائیگی ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی رانا محمودالحسن نے اسلام پورہ جبر مقامی شادی ہال میں ایک کھلی کچہری کے دوران کیا اس موقع پر ایس ایچ او نذیر گھیبہ ۔چوکی انچارج قاضیاں محمد زاہد ۔مرزا خرم یاسین ۔چوہدری محبوب حسین آف لس .صدر انجمن تاجران بیول خواجہ ثاقب بٹ ۔چوہدری اورنگزیب ۔چوہدری ظفر تھاتھی ۔چوہدری محمود ۔ڈاکٹر رشید۔ چوہدری عابد ۔خواجہ مظفر ۔چوہدری طارق ۔راجہ منظور ۔ذاہد مرزا۔خواجہ غفور ۔چوہدری عمران۔ چوہدری ابرار وارٹی ۔راجہ شاہد۔ نزاکت سیفی۔چوہدری ظفر تھاتھی سمیت مقامی صحافی ممراز شیخ ۔راجہ صابر حسین صدیقی ۔راجہ شفقت کیانی ۔ملک نصیر ۔عبدالستار نیازی ۔قاضی کلیم ۔تیمور بوبی۔ چوہدری مظہر حسین ۔فراز خاں سمیت گردونواح سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی کھلی کچہری کے دوران ڈی ایس پی رانا محمودالحسن نے کہا ہے کہ پولیس کو عوام اپنا دوست سمجھے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیں چھوٹے چھوٹے مسائل کے حل کے لیے مقامی سطح پر کمیٹیاں بنائی جائیں۔ اگر پولیس تعاون نہ کرئے تو مجھے سے رابط کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا مزید کہا ہے کہ ہمیشہ سچ کا ساتھ دیں سچ بولنے سے کہیں مسائل خود بخود ختم ہو جاتے ہیں ۔پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے چوبیس گھنٹے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہے کھلی کچہری لگانے کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنا اور مظلوم کی داد رسی ہے اس دوران کہیں شہریوں نے شکایات کیں تو ڈی ایس پی رانامحمودالحسن نے فوری افسران کو ازالہ کرنے کا حکم دیا ۔

Jabber, Gujar Khan (Pothwar.com, Mumraz Sheikh – October 9, 2024): DSP Rana Mehmood ul Hassan emphasized the importance of timely justice, maintaining peace, and eradicating crime and drug abuse during an open court held at a local marriage hall in Islam Pura Jabber. He urged citizens to report crimes, promising immediate action in response.

The event was attended by prominent local figures, including SHO Nazir Ghaiba, Check Post Incharge Qazian Muhammad Zahid, President of Anjuman Tajiran Bewal Khawaja Saqib Butt, and several other notable community leaders and journalists. DSP Rana Mehmood ul Hassan encouraged the public to view the police as their ally and to always speak the truth. He suggested forming local committees to resolve minor issues and assured that in case of police non-cooperation, citizens could directly approach him.

He further emphasized that many problems can be resolved by simply adhering to honesty and truthfulness. The police, he added, are working 24/7 to ensure the protection of people’s lives and property. The purpose of the open court was to deliver justice at the people’s doorstep and to address the grievances of the oppressed. Several complaints were lodged by citizens during the session, and DSP Rana immediately directed officers to resolve the issues on the spot.

عمران خان کی رہائی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ذیشان مرتضی

Former ISF President Zeeshan Murtaza Pledges Full Support for PTI and Imran Khan’s Release

جبر ،گوجر خان –(پوٹھوار ڈاٹ کام، ممراز شیخ،09، اکتوبر، 2024ء ) –جینا مرنا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ پردیس میں رہ کر بھی پاکستان تحریک انصاف کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صدر ذیشان مرتضی نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا عمران خان کی رہائی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ اس کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے صحیح معنوں میں عوام کی ترجمانی کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ آئے دن ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان کی تمام یوتھ عمران خان کے ساتھ ہے۔ عمران خان جیل میں رہ کر بھی پاکستانی عوام کے لیے لڑ رہے ہیں۔ عمران خان کے ساتھ دلی وابستگی ہے اور ہر فارم میں پارٹی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام عہدیدار اور کارکن پارٹی کے لیے دستیاب ہیں انشاء اللہ عمران خان کامیاب یوں گے اور اس کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائینگے ۔

Jabb, Gujar Khan (Pothwar.com, Mumraz Sheikh – October 9, 2024): Former President of Insaf Students Federation (ISF), Zeeshan Murtaza, expressed his unwavering support for Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) in a statement, emphasizing that his loyalty to the party remains firm even while living abroad. He pledged to take every possible step for the release of PTI founder Imran Khan, assuring that efforts are ongoing to achieve this goal.

Murtaza highlighted that Imran Khan truly represents the people, which is why his popularity continues to grow. He emphasized that Pakistan’s youth stand firmly behind Imran Khan, who, despite being in prison, continues to fight for the people of Pakistan. Murtaza affirmed his commitment to supporting PTI at every level and stated that all ISF officials and workers are ready to serve the party. He concluded by expressing confidence in Imran Khan’s eventual success, promising that all necessary actions will be taken to ensure his victory.

Show More

Related Articles

Back to top button