DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Farukh Mustafa Satti Appointed President of PYO Kahuta Tehsil

سابق ایم این اے غلام مرتضیٰ ستی کے بھتیجے فرخ مصطفی ستی پیپلز یوتھ آر گنائزیشن(پی وائے او)تحصیل کہوٹہ کا صدر منتخب کر دیا گیا

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،27اگست2024)
سابق ایم این اے غلام مرتضیٰ ستی کے بھتیجے فرخ مصطفی ستی پیپلز یوتھ آر گنائزیشن(پی وائے او)تحصیل کہوٹہ کا صدر منتخب کر دیا گیا، (پی وائے او) کے کارکنوں،ورکروں،پی پی پی کے ووٹروں،سپورٹروں،دوستوں عزیزوں کی طرف سے مبارکباد، تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل پیپلز یوتھ آر گنائزیشن ضلع راولپنڈی کے قائدین نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق ایم این اےحلقہ این اے ستاون غلام مرتضیٰ ستی کے بھتیجے نوجوان سیاسی شخصیت فرخ مصطفی ستی کو پیپلز یوتھ آر گنائزیشن(پی وائے او)تحصیل کہوٹہ کا صدر منتخب کر دیا ہے نمائندے سے گفتگو کر تے ہوئے فرخ مصطفی ستی نے کہا کہ قیادت نے جو زمہ داری دی ہے انشاء اللہ اس پر پورا اتروں گا،یوتھ کو ساتھ لے کرچلوں گا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت پسند جماعت ہے جو ملکی ترقی و عوامی خوشحالی کی خواہاں ہے اور اسی کاز کی خاطر اپنا جمہوری و سیاسی کردار مسلسل ادا کررہی ہے ہماری جماعت کے قائدین شہید ذوالفقار علی بھٹواور بی بی شہید کی جنگ مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے خلاف ہے انشاء اللہ پی پی پی کی قیادت پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرے گئی۔

Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, August 27, 2024) – Farukh Mustafa Satti, nephew of former MNA Ghulam Murtaza Satti, has been elected as the President of the People’s Youth Organization (PYO) for Kahuta Tehsil. The appointment has been met with congratulations from PYO members, PPP voters, supporters, and well-wishers.

According to details, the leadership of the People’s Youth Organization, Rawalpindi District, recently elected the young political figure Farukh Mustafa Satti to this key position. In an interview with the correspondent, Farukh Mustafa Satti expressed his gratitude for the responsibility entrusted to him, pledging to fulfil his duties and work closely with the youth.

He emphasized that the Pakistan People’s Party (PPP) is a pro-democracy party dedicated to the country’s progress and public welfare. He also highlighted that the party’s leadership, including Shaheed Zulfikar Ali Bhutto and Shaheed Benazir Bhutto, has always fought against inflation, poverty, and unemployment. Farukh expressed confidence that the PPP leadership will continue to strengthen Pakistan’s economy.

کوسٹر حادثہ میں جابحق ہونے والے کہوٹہ سے تعلق رکھنے والوں کی نماز جنازہ ان کے گاؤں میں الگ اگ ادا کی گئی

The funeral prayers of those belonging to Kahuta who were killed in the coaster accident were performed separately in their village

کہو ٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , عمران ضمیر ،27اگست2024)— گزشتہ روز آزاد پتن کے مقام پر سون گاؤں کے قریب کوسٹر حادثہ میں جابحق ہونے والے کہوٹہ سے تعلق رکھنے والے گلہ والے اقبال کی بیٹی،بہواور داماد،جبکہ دھپری، سمبلاھ کے مقام پر حادثہ میں جانبحق ہونے والوں کی نماز جنازہ ان کے گاؤں میں الگ اگ ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں بڑی تعدا دمیں مقامی لوگوں اور شہریوں نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button