DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Total of 26 people Killed as Bus Plunges into Deep Ravine Near Jhelum River

کہوٹہ: دریائے جہلم کے قریب بس گہری کھائی میں گرنے سے 26 افراد جاں بحق

کہو ٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , عمران ضمیر ،26اگست2024)— راولپنڈی سے آزاد کشمیر جاتے ہوئے کوسٹر گراری پل دریائے جہلم کےنزدیک گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں تقریباََ 26مسافر موقع پرجانبحق ہوگئے۔ لواحقین کے گھروں میں، جائے وقوعہ اور تحصیل ہسپتا ل کہوٹہ میں کہرام مچ گیا۔ ایس ایچ او کہوٹہ سید ذکاء الحسن، ریسکیو 1122، پو ٹھوہار ویلفیئر ٹرسٹ اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔جبکہ تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کہوٹہ میں ایم ایس کہوٹہ دڈاکٹر ثمینہ خان بھٹی نے اپنے عملہ اور پیرا میڈیکل سٹاف کے ہمراہ ہسپتال میں انتظامات ترتیب دیئے اور ایمرجنسی طور پر عملے کو الرٹ رکھا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے پلندری جاتے ہوئے بس آزاد پتن پل کے قریب تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری،تیز رفتارری کی باعث ہولناک حادثہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، سول ڈیفینس، ٹریفک پولیس، پنجاب پولیس کہوٹہ، پوٹھوہار ویلفیئر ٹرسٹ کی ٹیمیں موقع پر پہنچی جاں بحق افراد اور زخمیوں کو THQ ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ اطلاعات کے مطابق 29 افراد جانبحق ہوئے جن میں مرد و خواتین اور بچے شامل ڈیڈ باڈیز اور زخمیوں کی امداد کے لیے مقامی افراد کی بڑی تعداد جبکہ اپنی سروسز دین کے لیے ڈاکٹر محمد عارف قریشی، صدر پوٹھوہار ویلفیئر ٹرسٹ ملک منیر اعوان، راجہ رفاقت، راجہ عمران ضمیر و دیگر نوجود تھے ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ بھٹی اور انکے سٹاف نے بہترین اقدامات کیے جبکہ کمشنر پلندری، سی ٹی او راولپنڈی بھی موقع پر پہنچے صدر پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب سمیت دیگر سیاسی سماجی، مذہبی، شخصیات نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔

Kahuta: (Pothwar.com, Imran Zamir, August 26, 2024) — A tragic accident occurred when a coaster travelling from Rawalpindi to Azad Kashmir veered off the road and plunged into a deep ravine near the Garari Bridge on the Jhelum River. The accident resulted in the immediate death of approximately 26 passengers. The incident has caused widespread grief among the families of the victims, as well as chaos at the scene and the Tehsil Headquarters Hospital in Kahuta.

Local authorities, including SHO Kahuta Syed Zaka Al-Hassan, Rescue 1122, Pothohar Welfare Trust, and other rescue teams, arrived promptly at the scene. Meanwhile, Dr. Samina Khan Bhatti, MS Kahuta, along with her staff and paramedics, organized emergency measures at the hospital, keeping the staff on high alert.

According to details, the bus was en route from Rawalpindi to Plandri when it lost control due to high speed and fell into the ravine near Azad Pattan Bridge. The horrific accident was attributed to the speeding vehicle. Upon receiving the report, Rescue 1122, Civil Defense, Traffic Police, Punjab Police Kahuta, and Pothohar Welfare Trust teams rushed to the scene to transport the deceased and injured to the THQ Hospital. Among the 26 fatalities were men, women, and children. A large number of local residents, along with volunteers, including Dr. Muhammad Arif Qureshi, Pothohar Welfare Trust President Malik Munir Awan, Raja Rafaqat, Raja Imran Zamir, and others, provided their services.

Dr. Samina Bhatti and her staff took exemplary actions, while the Commissioner of Plandri and CTO Rawalpindi also reached the site. The President of Pakistan, the Chief Minister of Punjab, and other political, social, and religious figures expressed their sorrow over the tragic incident.

Garari Bridge on the Jhelum River

جانبحق افراد کے نا م مندجہ ذیل

he names of the deceased have now been released

کہو ٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , عمران ضمیر ،26اگست2024)—جانبحق افراد کے نا م مندجہ ذیل ہیں۔محمد اقسیم ولد منشی خان(زخمی)، عبید ولد منیر احمد، علی اصغر ولد محمد صادق، جواد اسرار ولد محمد اسرار، صغرا بیگم ولد انضمام سکندر، وحاج سکندر ولد انضمان سکندر، ظفر محمود ولد گلزار یوسف، رافق احمدولد محمد اسماعیل، کرن بی بی ولد محمد اقبال، کامران، ولد خیر محمد،روزی ولد انصر، محمد وسیم ولد محمد حمید، محمد حمید ولد محمد اکبر، جمشید علی ولد علی اصغر، نازین بی بی ولد علی اصغر، جنید علی ولد جمشید، گل ازحم ولد مظفر، محمد الیاس ولد غلام بی بی، عمر فاروق ولد خالد محمود، موہین حیدر ولد خالد محمود، خالد محمود ولد آغا عبدالرشید، محمد ریاض ولد امیرداد جان بحق افراد میں شامل ہیں۔

Kahuta: (Pothwar.com Correspondent, Imran Zameer, August 26, 2024) —  The tragic incident resulted in the death of approximately 29 passengers.

The names of the deceased have now been released. Among the victims are:

  • Ubaid, son of Munir Ahmed

  • Ali Asghar, son of Muhammad Sadiq

  • Jawad Israr, son of Muhammad Israr

  • Sugra Begum, daughter of Inzamam Sikandar

  • Wahaj Sikandar, son of Inzamam Sikandar

  • Zafar Mahmood, son of Gulzar Yousaf

  • Rafaq Ahmed, son of Muhammad Ismail

  • Kiran Bibi, daughter of Muhammad Iqbal

  • Kamran, son of Khair Muhammad

  • Rozi, daughter of Ansar

  • Muhammad Wasim, son of Muhammad Hamid

  • Muhammad Hamid, son of Muhammad Akbar

  • Jamshed Ali, son of Ali Asghar

  • Nazin Bibi, daughter of Ali Asghar

  • Junaid Ali, son of Jamshed

  • Gul Azam, son of Muzaffar

  • Muhammad Ilyas, son of Ghulam Bibi

  • Umar Farooq, son of Khalid Mahmood

  • Mohin Haider, son of Khalid Mahmood

  • Khalid Mahmood, son of Agha Abdul Rasheed

  • Muhammad Riaz, son of Ameer Dad

The accident has left the community in deep mourning, as families come to terms with the loss of their loved ones. Rescue efforts were swift, but the scale of the tragedy has sent shockwaves across the region. The cause of the accident is believed to be high speed, which led to the driver losing control of the vehicle near the Azad Pattan Bridge.

ایم ایس تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کہوٹہ نے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف سمیت عملہ کی ایمرجنسی میں ڈیوٹیاں لگائیں

Emergency Response Lauded as Kahuta Medical Team Springs into Action After Azad Pattan Accident

کہو ٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , عمران ضمیر ،26اگست2024)— آذاد پتن حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ایم ایس تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کہوٹہ نے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف سمیت عملہ کی ایمرجنسی میں ڈیوٹیاں لگائیں۔ ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ بھٹی خود تمام صورت حال کی نگرانی کرتی رہیں۔ جبکہ کہوٹہ کے معروف معالج صدر مسلم لیگ (ن) کہوٹہ سٹی ڈاکٹر محمد عارف قریشی، راجہ رفاقت جنجوعہ، صدر پو ٹھوہار ویلفیئر ٹرسٹ ملک منیر اعوان، حاجی انور ستی اور دیگر شہر موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کاموں میں مصروف رہے۔ ہسپتا ل کے تمام عملہ، ڈاکٹروں، سٹاف اور ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ خان بھٹی نے اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیئے۔

Kahuta: (Potwhar.com, Imran Zamir, August 26, 2024) — Following the tragic Azad Pattan accident, where a coaster plunged into a ravine near the Jhelum River, the Medical Superintendent (MS) of Tehsil Headquarters Hospital Kahuta, Dr. Samina Bhatti, promptly mobilized the hospital’s doctors and paramedical staff. Emergency duties were assigned to the entire team, with Dr. Bhatti personally overseeing the situation to ensure efficient care for the victims.

Prominent local physician and President of PML-N Kahuta City, Dr. Muhammad Arif Qureshi, along with Raja Rafaqat Janjua, President of Pothohar Welfare Trust Malik Munir Awan, Haji Anwar Satti, and other community leaders, also rushed to the scene and actively participated in rescue efforts. The entire hospital staff, including doctors and support personnel, carried out their duties with commendable dedication under Dr. Bhatti’s leadership. Their swift and coordinated response played a crucial role in managing the aftermath of the disaster.

کہوٹہ آزاد پتن اور کہوٹہ پنڈی روڈ کی خراب تر حالت سے آئے روز ٹریفک حادثات معمول بن گے

Frequent Accidents Plague Kahuta Roads Due to Prolonged Neglect and Poor Conditions

کہو ٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , عمران ضمیر ،26اگست2024)— کہوٹہ آزاد پتن اور کہوٹہ پنڈی روڈ کی خراب تر حالت سے آئے روز ٹریفک حادثات معمول بن گے۔ سابقہ اور موجودہ منتخب عوامی نمائندوں اور حکومتو ں کی نا اہلی اور عدم توجو کی وجہ سے عرصہ سات سالوں سے کہوٹہ سٹی بائی پاس اور کہوٹہ راولپنڈی روڈ کا کام انتہائی سست روی اور تاخیر کا شکا ر ہے۔ سات سالوں میں درجنوں حادثات میں کئی اموات اور متعدد مسافر زخمی ہونے کے باوجود مزکورہ سڑکوں کی تعمیر نہ صرف نا مکمل ہے بلکہ متاثرین کہوٹہ بائی پاس کو سات سولوں سے معاوضہ بھی نہ دیا گیا۔ سات سالوں سے مزکورہ سڑکوں پر این ایچ اے اور حکومتی ادارے کام کرارہے ہیں۔ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے شہریوں نے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Kahuta: (Pothwar.com, Imran Zamir, August 26, 2024) — The deteriorating condition of the Kahuta-Azad Pattan and Kahuta-Rawalpindi roads has led to frequent traffic accidents, becoming a daily occurrence. The ongoing negligence and lack of attention from both former and current elected representatives and governments have resulted in the Kahuta City Bypass and Kahuta-Rawalpindi Road projects being delayed for over seven years. Despite numerous accidents during this period, which have claimed several lives and injured many passengers, these critical road projects remain incomplete.

In addition to the unfinished roads, the affected residents of the Kahuta Bypass have yet to receive compensation for the land acquired for the project, even after seven years. The National Highway Authority (NHA) and other government agencies have been working at a slow pace, leaving the roads in a state of disrepair.

Concerned citizens have called upon Prime Minister Shehbaz Sharif, Punjab Chief Minister Maryam Nawaz, the Commissioner of Rawalpindi, and the Deputy Commissioner of Rawalpindi to take immediate notice of the situation and expedite the completion of these vital road projects.

کوسٹر حادثے میں فوت ہونے والے دھپری کے رہائشی محمد بشیر ولد سید محمدسپر د خاک

Namaz e janaza of Muhammad Basheer held in Dhapri who died in the coaster accident

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26اگست2024)
کوسٹر حادثے میں فوت ہونے والے دھپری کے رہائشی محمد بشیر ولد سید محمدسپر د خاک نمازے جنازہ میں سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی، تفصیل کے مطابق گذشتہ کہوٹہ کے علاقہ آزادپتن میں ہونے والے کوسٹر حادثے میں کہوٹہ دھپری کے رہائشی مصدق، تصدق، ساجد اور اسرار کے والد محترم محمد بشیر ولد سید محمدبھی وفات پا گے تھے ان کی نمازے جنازہ دیوان شادی ہال کے گراؤئنڈ میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں ایم این اے حلقہ این اے اکاون کے معاون خصوصی راجہ یاسر ایڈووکیٹ،مسلم لیگ ن کہوٹہ ایم سی کے صدر ڈاکٹر محمد عارف قریشی، صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ رفاقت جنجوعہ، سابق ممبر ایم سی کہوٹہ مظہر اقبال بھٹی ایڈووکیٹ،سابق ممبر ایم سی کہوٹہ عبد الحمید قریشی ایڈووکیٹ،معروف شاعر سلطان محمود نیئر،حافظ ممتاز جنجوعہ،راجہ انور ستی، زوہیب وحید ستی،ڈاکٹر ملک ریاض، صوبیدار ملک رشید، صوبیدار ملک فاروق، صوبیدار ملک وزیر، پی ٹی آئی کے رہنماء عنائت جنجوعہ، صوبیدار میجر راجہ محمد حفیظ جنجوعہ،ملک حاجی ابرار، ملک تجمل راولپنڈی،صحافی پرویز اقبال مواڑہ، ملک صوفی اقبال حسین،ملک جمیل،ملک ماسٹر محمد معروف حسین، صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت ہزاروں کی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button