DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Al-Khidmat Foundation’s ambulance was severely hit by a speeding car

تیز رفتار کار کی الخدمت فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کو شدید ٹکر

روات (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،30، مئی، 2024) –تیز رفتار کار کی الخدمت فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کو شدید ٹکر،ایمبولینس قلابازیاں کھانے کے بعد کھڑی ہو گئی ڈرائیورزخمی،مریض اور اس کے ساتھیوں کو بھی خراشیں آئیں۔ریسکیو 1122 نے ڈرائیور اور دیگر کو طبی امداد دی، حادثہ جی ٹی روڈ پر اس وقت دریائے سواں کے پل پر پیش آیا جب ایمبولینس مریض اور اس کے ساتھیوں کو لے کر راولپنڈی ہسپتال جا رہی تھی کہ سواں پل پر اسے عقب سے آنے والی انتہائی تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی جس سے ایمبولنس قلابازیاں کھانے کے بعد کھڑی ہو گئی۔

Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 30, May, 2024) – The ambulance of Al-Khidmat Foundation was severely hit by a speeding car, the ambulance stopped after it overturned, the driver was injured, the patient and his companions were also injured.

Rescue 1122 rendered medical aid to the driver and others. The accident took place on GT Road at Sawan River Bridge when the ambulance was carrying the patient and his companions to Rawalpindi Hospital when it was hit by a high-speed car from behind on the Sawan Bridge.

Show More

Related Articles

Back to top button