DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat police action, the wagon driver who harassed and attempted to rape a 6th standard girl student is arrested

روات پولیس کی کاروائی،چھٹی جماعت کی طالبہ کو ہراساں اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ویگن ڈرائیور گرفتار

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی، 24، مئی، 2024) –روات پولیس کی کاروائی،چھٹی جماعت کی طالبہ کو ہراساں اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ویگن ڈرائیور گرفتار،واقعہ کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر کو ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا،روات پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم پرویز اقبال کو فوری گرفتار کرلیا،سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے کہا کہ گرفتارملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی بچوں اور خواتین پ تشدد، زیادتی یا ان کا استحصال قطعی برداشت نہیں۔

Kaler Syedan (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 24, May, 2024) – Rawat police action, the wagon driver who harassed and attempted to rape a sixth-grade girl student was arrested, CPO Syed Khalid Hamdani on the information of the incident. Taking notice, the SP Saddar ordered the immediate arrest of the accused, Rawat police registered a case and immediately arrested the accused Pervez Iqbal, CPO Rawalpindi Syed Khalid Hamdani said that
The accused will be brought to justice with solid evidence and will be punished. Violence, abuse or exploitation of children and women will not be tolerated.

Show More

Related Articles

Back to top button