DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Police Station Kahuta Takes Action Against Criminals: SHO Aziz Niazi Leads Crackdown

پولیس تھانہ کہوٹہ کے ایس ایچ اوعزیز نیازی کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1اپریل2024)
پولیس تھانہ کہوٹہ کے ایس ایچ اوعزیز نیازی کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن،منشیات فروش،چوری اور قتل کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار، پتنگ بازی یا پتنگ فروشی کرنے والوں آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،کہوٹہ کی سیاسی حلقوں مجیب اللہ ستی، سردار ارشد مجید،شاہدمحمود،طاہر محمود، محمد عنائت کا پولیس تھانہ کہوٹہ کی کاکردگی کو سراہا، تفصیل کے مطابق ایس پی صدر نبیل کھوکھر کی خصوصی ہدائت پراور ایس ڈی پی او کہوٹہ طاہر سکندرکی نگرانی میں پولیس تھانہ کہوٹہ کے ایس ایچ اوعزیز نیازی نے اپنی چھاپہ مار ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بلاوڑہ سے آئی فیملی کا کھڈیوٹ پڑی سٹاپ قتل کا ایک ملزم گرفتار جبکہ یاسر عرف بلی قتل کیس کا بھی ایک ملزم دھرلیا گیا، عدالتی مفرور بھی گرفتار، جبکہ موٹر سائیکل چور پکڑ کر دو موٹر سائیکل بھی بر آمد کر لیے گئے ہیں تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے قتل، منشیات فروشی، چوری ڈکیتی کے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے انہوں نے کہا کہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاون جبکہ پتنگ بازی یا پتنگ فروشی کرنے والوں آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ جلد منشیات اور پتنگ بازی کے خلاف آگاہی پروگرام منعقد کریں گے عوام ساتھ دیں انشااللہ انکے اعتماد پر پورا اتریں گے، کہوٹہ کے عوامی حلقوں مجیب اللہ ستی، سردار ارشد مجید،شاہدمحمود،طاہر محمود، محمد عنائت نے ایس ایچ او عزیز نیازی اور پولیس افسران، اہلکاران جنہوں نے ملزمان کو پکڑا انکو خراج تحسین پیش کی

Kahuta (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, April 1, 2024) – Kahuta Police under the leadership of SHO Aziz Niazi has taken decisive action against individuals involved in various criminal activities including drug trafficking, theft, and homicide.

According to sources, a special team led by SHO Aziz Niazi conducted operations in collaboration with the Special Assistant to the Prime Minister on Police Affairs, Mr. Nabeel Khokhar, and supervised by Kahuta’s SSP Tahir Sikandar.

During the operations, one suspect involved in a fatal stabbing in Balawra and another suspect in the murder case of Yaser alias Billa was apprehended. Additionally, several fugitives wanted by the courts were also arrested. Furthermore, two motorbikes stolen in separate incidents were recovered.

The police authorities assured that all means will be employed to apprehend criminals involved in murder, drug dealing, and theft. They emphasized a crackdown on drug peddlers and kite flyers/sellers.

A public awareness program against drugs and kite flying will be organized soon, urging the public to cooperate. The community leaders, including Majibullah Satti, Sardar Arshad Majid, Shahid Mahmood, Tahir Mahmood, and Muhammad Anayat, appreciated the efforts of SHO Aziz Niazi and the police officers for apprehending the culprits and presented them with commendations.

 

Show More

Related Articles

Back to top button