DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; During Basant, total number of injured 23 due to string tripping, falling from the roof and bullet injuries.

‏بسنت کے دوران ڈور پھرنے،چھت سے گر کر،گولیاں لگنے سے زخمیوں کی مجموعی تعداد 23ہو گئی

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی،24, فروری,2024ء)—‏بسنت کے دوران ڈور پھرنے،چھت سے گر کر،گولیاں لگنے سے زخمیوں کی مجموعی تعداد 23ہو گئی,گولی لگنے سے ڈھوک رتہ میں 71سالہ صدیق زخمی ,ڈھوک رتہ میں 6سالہ حسیب ڈور پھرنے سے زخمی ,راجہ بازار میں 11سالہ حمزہ چھت سے گر کر زخمی ,راجہ بازار میں 18سالہ عمر بھی چھت سے گر کر زخمی ,راجہ بازار میں 19سالہ ذیشان ڈور کے وار سے زخمی ,ڈھوک حسو میں 18سال ساجد ڈور پھرنے سے ذخمی ,ہزارہ کالونی میں 16سالہ حمزہ اندھی گولی لگنے سے ذخمی ,محلہ اکالگڑھ میں 20سالہ فیض اندھی گولی گلنے سے زخمی ,10سالہ صائم عباس چھت سے گر کر زخمی ,تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا

Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 24, February 2024) – During Basant, the total number of people injured due to string tripping, falling from the roof, and bullet injuries has increased to 23. 6-year-old Haseeb was injured after tripping a string in kite flying. In Dhok Rata, 11-year-old Hamza was injured by falling from the roof in Raja Bazar, 18-year-old Umar was also injured by falling from the roof in Raja Bazar, 19-year-old Zeeshan was injured by stab wounds in Raja Bazar, 18-year-old Sajid was injured in Dhok Hasu in string accident. 16-year-old Hamza was injured by a stray bullet in Hazara Colony, 20-year-old Faiz was injured by a bullet in Mohalla Akalgarh, and 10-year-old Saim Abbas was injured by falling from the roof, all the injured were shifted to DHQ Hospital.

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

ANF continues its operations against drug trafficking

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی،24, فروری,2024ء)—اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔10 کاروائیوں میں 331 کلو منشیات برآمد،11 ملزمان گرفتار۔کارگو آفس اسلام آباد میں برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 10.5 کلو ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار۔لاہور کوریئر آفس میں سری لنکا بھیجے جانے والے پارسل سے 2.5 کلو آئس برآمد۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر سے 68 آئس بھرے کیپسولز برآمد,پشاور ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 1.8 کلو چرس برآمد۔لاہور ایئرپورٹ پر نائجیریا سے بھیجے گئے پارسل سے 330 گرام کوکین برآمد۔کلی کانک مستونگ سے 255 کلو افیون برآمد۔ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر دو ملزمان سے 29 کلو چرس برآمد۔لکپاس ٹول پلازہ مستنگ کے قریب 22 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار۔شیر شاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب دو ملزمان سے 7 کلو چرس برآمد۔محلہ عثمانیہ گلگت کے قریب 3 ملزمان سے 1 کلو چرس برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔*ترجمان اے این ایف*

Show More

Related Articles

Back to top button