DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Owner of the wedding hall fined 50 thousand rupees for the violation of one dish rule

انو ن کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کا سخت ایکشن، ون ڈش کی خلاف ورزی پر اے سی کہوٹہ نے شادی ہال کے مالک کو 50ہزار روپے جرمانہ

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،30نومبر2023)
قانو ن کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کا سخت ایکشن، ون ڈش کی خلاف ورزی پر اے سی کہوٹہ نے شادی ہال کے مالک کو 50ہزار روپے جرمانہ کر دیا،جبکہ شہر میں بھی مصنوعی مہنگائی، تجاوزات پر کہوٹہ شہر کے دکانداروں کو ہزارون روپے جرمانہ کسی سفا ر ش اور دباؤ کو خاطر میں نہیں لاؤ ں گا عوامی فاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ تفصیل کے مطابق کہوٹہ انتظامیہ نے گزشتہ روز اچانک چھاپہ مار کر ون ڈش کی خلاف ورزی پر ترکھیاں والے شادی ہال کو پچاس ہزار روپے جرمانہ کیا جبکہ مہنگے داموں،من مانے ریٹس اور ناجائزمنافع خوری پر کہوٹہ کے دکانداروں کو بیس ہزار روپے جرمانہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ فضل الرحمن نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ ناجائز منافع خور اور ون ڈش کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں۔ شہر میں تجاوزات مافیا اور دکاندار اپنا سامان اپنی حدودکے اندر رکھیں بازار میں دکانوں کے باہر موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی پارکنگ منع ہے۔ ون وے خلاف ورزی اور ٹریفک میں رکاوٹ پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 30 November 2023)—In response to ongoing violations, the administration in Kahuta has taken stern action, particularly targeting one-dish offenses. AC Kahuta has fined the owner of a wedding hall Rs. 50,000 for violations, while shopkeepers in the city face fines of thousands of rupees for artificial inflation and encroachments. The authorities have made it clear that there will be no compromise on public welfare.

According to details, the Kahuta administration conducted a sudden raid yesterday, imposing a fine of Rs. 50,000 on a wedding hall found in violation of one-dish rule. Additionally, shopkeepers in Kahuta are facing fines of Rs. 20,000 for charging exorbitant prices, manipulating rates, and engaging in illegal profiteering.

Assistant Commissioner Kahuta, Fazl-ur-Rehman, informed reporters that any form of illegal profiteering and violations of the one-dish rule are unacceptable. To maintain order in the city, the mafia, and shopkeepers are required to confine their activities within the designated boundaries. Parking of motorcycles and vehicles outside shops in the market area is strictly prohibited.

In the coming days, stringent action is expected against one-way traffic violations and those causing hindrances in traffic. The administration aims to ensure the smooth flow of traffic and uphold the rule of law for the benefit of the general public.

کہوٹہ میں بھٹو دور میں قائم ہونے والا لاری اڈہ ویران انتظامیہ کی غفلت نا اہلی کی وجہ سے کہوٹہ شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی اڈے قائم

Bus stops established during the Bhutto era and negligence of local authorities has led to bus stops being set on every street in the city

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،30نومبر2023)
کہوٹہ میں بھٹو دور میں قائم ہونے والا لاری اڈہ ویران انتظامیہ کی غفلت نا اہلی کی وجہ سے کہوٹہ شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی اڈے قائم ان اڈوں میں کھڑی سوزوکیوں بسوں ویگنوں سے خود ساختہ ٹھیکیدار اڈے فیس لے رہے ہیں جبکہ ایم سی لاکھوں روپے دیکر ٹھیکہ لینے والے راجہ تنویر احمد ان غیر قانونی اڈوں کی وجہ سے جیب سے پیسے دینے پر مجبور ہے کئی مرتبہ کمشنر راولپنڈی اے سی کہوٹہ سی او کہوٹہ ٹریفک وارڈن انچارج کو بتانے کے باوجود غیر قانونی اڈے ختم نہ ہو سکے ایم سی کہوٹہ کی ملی بھگت سے اب لاری اڈے پر بھی قبضے شروع ہو گے شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی اڈوں تجاوزات کی وجہ سے اکثر روڈ بلاک رہتی ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے شہریوں عوام علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب کمشنر راولپنڈی اے سی کہوٹہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کہوٹہ شہر سے تمام غیر قانونی اڈوں کو ختم کر کے گاڑیوں کو لاری اڈے میں شفٹ کیا جائے جبکہ شہر میں ایم سی کی ملی بھگت سے لگائی گئی رہڑیوں سوزوکیوں رکشوں کو سبزی منڈی میں شفٹ کیا جائے تا کہ خالی پڑی سبزی منڈی آباد ہو اور کہوٹہ شہر میں ٹریفک بلاک نہ ہو اے سی کہوٹہ کے اقدامات بھی کھو کھاتے چلے گئے۔

سردار احمد رشتہ ازواج میں منسلک دعوت میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

Large number social and political persoalties attend wedding of Sardar Ahmed

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،30نومبر2023)
سردار شاہد آف پلوٹ کا چھوٹا بھائی سردار احمد رشتہ ازواج میں منسلک دعوت میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت،سردار شاہد آف پلوٹ کے چھوٹے بھائی سردار احمدکی دعوت ولیمہ کی تقریب ان کے آبائی گاؤں پلوٹ یوسی مٹور میں منعقدہوئی دعوت ولیمہ میں سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمد آف مٹور،سابق چیئرمین یوسی دوبیر ن راجہ ظفر بگہاروی،سابق چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی،راجہ ثقلین ممیام، راجہ شجاع جنجوعہ ممیام،پٹواری ملک امام بخشش،پٹواری عامر محمود،مرزا نور محمد آف دڑیوٹ وارث،سابق ناہب ناظم یوسی بیور سردار شفاقت حسین، سردار ایم رضاء، کونسلر راجہ سجاد بیور، حاجی منشی ریاض بیور، کونسلر راجہ عباس پپو، کونسلر راجہ گلزار احمد گلزاری،کونسلر راجہ عرفان سرور (چیئرمین سرور گروپ) عاشر جنجوعہ تھوہا راجگان،راجہ طحہ عباس جنجوعہ،ٹھیکیدار آفتاب کیانی،شیخ جاوید نار ہ،ماجد جنجوعہ دڑیوٹ وارث، سینئر صحافی ساجد جنجوعہ،صحافی پرویز اقبال مواڑہ، صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button