DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Punjab Food Authority has taken action against the owners of substandard food and Gujar Khan Municipality on GT Road

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص فوڈ اور بلدیہ گوجرخان نے جی ٹی روڈ پر کھڑی ریڑھی مالکان کے خلاف کاروائی کی

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام،راجہ طارق ایوب ,20 اگست 2023) —اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان میاں مراد حسین نیکوکارہ کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص فوڈ اور بلدیہ گوجرخان نے جی ٹی روڈ پر کھڑی ریڑھی مالکان کے خلاف کاروائی کی،بلدیہ کے انفورسمنٹ انسپکٹر الگ فیض اللہ اور خواجہ بلال سلیم نے اپنی ٹیم اور پولیس کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر کھڑی ریڑھیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درجن کے قریب ریڑھیاں اور سامان قبضہ میں لے کر بلدیہ کے دفتر منتقل کر دیں جبکہ کار سرکار میں مداخلت اور مزاحمت پر چار ریڑی مالکان کے خلاف تھانہ گوجر خان میں ایف ائی ارز درج کروا دیں،

Gujar Khan (Pothwar.com, Raja Tariq Ayub, 26 August 2023) — On the instructions of Assistant Commissioner Gujar Khan Mian Murad Hussain, the Punjab Food Authority has taken action against the owners of the carts parked on GT Road and the Municipality of Gujar Khan. Enforcement Inspector Alag Faizullah and Khawaja Bilal Saleem along with their team and the police took action against the carriages parked on the GT Road and seized around a dozen carriages and goods and transferred them to the municipal office while the interference and resistance in the government orders an FIR was registered at Gujar Khan police station.

ملک لیاقت علی موڑہ ہفیال، بیول میں انتقال کرگئے۔

Malik Liaqut Ali passed away passed away in Morra Hafiyal, Bewal

بیول ,گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام،راجہ طارق ایوب ,20 اگست 2023) —یوسی بیول ,موہڑہ ہفیال کے ملک لیاقت علی کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں موہڑہ ہفیال میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی

Show More

Related Articles

Back to top button