DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Namaz e janaza Head Constable Muhammad Ali Shaheed of Elite Force performed in Guliana

ایلیٹ فورس کے شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد علی شہید کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ گلیانہ ، محلہ بگرال ،گوجرخان میں ادا کر دی گئی

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 05 اگست 2023)میانوالی مکڑوال کے علاقہ میں راولپنڈی ایلیٹ فورس کے شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد علی شہید کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ گلیانہ ، محلہ بگرال ،گوجرخان میں ادا کر دی گئی، شہید ہیڈ کانسٹیبل کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا،
آر پی او سید خرم علی، سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر، دیگر سینئر افسران، اہلکاروں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، شہید کا جسد خاکی پہنچنے پر فورس کے جوانوں اور اہل علاقہ نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی،

Gujar Khan (Pothwar.com, 05 August 2023) The funeral prayers of Muhammad Ali Shaheed, the martyred Head Constable of Rawalpindi Elite Force in Mianwali Makdarwal area, were offered in his native Guliana, Mohalla Bagral, Gujar Khan. Namaz e janaza was performed with full official honours,
RPO Syed Khurram Ali, CPO Syed Khalid Hamdani, SSP Operations, SP Saddar, other senior officers, personnel and local people participated in large numbers. Flowers were showered while paying tribute, the well-armoured police force saluted the martyr.

انجمن تاجران بیول اور دیگر تنظیموں کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

A complete shutter down strike on the call of Anjuman Tajran Bewal and other organizations

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 05 اگست 2023)شرقی گوجرخان کے نواحی قصبہ بیول میں گزشتہ رات قتل ہونے والے سابق کونسلر چوہدری شکیل جنہیں فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا اس واقعے اور بیول میں چوری ڈکتیی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف انجمن تاجران بیول اور دیگر تنظیموں کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کاروبار اور دکانیں بند رکھی گئی نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلی نکالی گئی جس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے گوجرخان بالخصوص بیول میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر پولیس کی نااہلی پر شدید الفاظ میں احتجاج کیا گیا

Namaz e janaza of murdered Ch Shakil held in his native village

 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button