DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: All PML-N leaders in UC Choa Khalsa should immediately resign from their posts and apologize to the public of Choa Khalsa, Raja Qamar Masood

تمام یوسی چوآخالصہ کی مسلم لیگ ن عہدوں سے فوری مستعفی ہو کر یوسی چوآخالصہ کی عوام سے معافی مانگنی چاہیئے,پیپلز پارٹی برطانیہ کے رہنما راجہ قمر مسعود

لندن /کلر سیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,23،جولائی,2023)—پیپلز پارٹی برطانیہ کے رہنما راجہ قمر مسعود ں ے چوآخالصہ میں سوئی گیس پراجیکٹ پر شدید غم و عصہ کا اظہار کرتے ہوئے اس کی تمام تر ذمہ داری یوسی چوآخالصہ کی مسلم لیگ ن پر عائد کرتے ہوئے انہیں عہدوں سے فوری مستعفی ہو کر یوسی چوآخالصہ کی عوام سے معافی مانگنی چاہیئے انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 2017 میں یہ میگا پراجیکٹ دیا تھا جس کے پہلا فیز پکا کھوہ سے موہڑہ لنگڑیال تک ہم نے دن رات تعاون کرکے مکمل کروایا دوسرا فیز ٹکال سے شروع ہو کر چوا خالصہ سہوٹ کنوہا موہڑہ دھیال ستھوانی اور دھمالی سدہ کمال تک تھا جسے پی ثی ائی دور حکومت نے دانستہ سرد خانے میں ڈالے رکھا اب مسلم لیگ ن کی اتحادی حکومت کے ڈیڑھ برس میں ں ھی یہ منصوبہ مکمل نہ ہوسکا تو اس کی ذمہ دار مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت ہے جو ڈیڑھ برس اپنے گھروں میں دبکی بیٹھی رہی اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف محلاتی سازشیں کرتے رہی اس نے منصوبے پر کوئی توجہ ہی نہ دی اسی تنظیم نگ چند ایام قبل چواخالصہ میں منعقدہ ایک اجلاس میں شاہد عباسی سے کھلا اظہار ناراضگی کرکے اسے سوشل میڈیا پد پھیلایا اورپھر دو ایام بعد انہی سے ملاقات کرنے اسلام اباد پہنچ گئی اور اس ملاقات کا کوئی نتیجہ برامد نہ ہوا اس صورتحال سے پوری یو سی چواخالصہ کے لوگوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے لہذہسلم لیگ ن کی مقامی تنظیم فوری مستعفی ہو کر لوگوں سے معافی مانگے،انہوں نے کہا کہ ہمارا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے ہم اج بھی اس پراجیکت کو شاہد خاقان عباسی کا کارنانہ سمجھتے ہیں اور اس کی جلد تکمیل کیلیئے بھرپور تعاون کو تیار ہیں ہم نے ماضی میں بھی اسی پراجیکٹ کے فیز ون کو ذاتی دلچسپی سے مکمل کروا کر شاہد عباسی کا شکریہ ادا کیا مگر مقامی مسلم لیگ نے اس پراجیکٹ کے فیز ٹو کو اپنے اندرونی جھھگڑوں سے بہت نقصان پہنچایا ہے۔اصولا اس کام کو وہیں سے شروع ہونا چاہیئے تھا جہاں فیز ون مکمل ہوا تھا۔

London /Kallar Syedan: Ikram-ul-Haq Qureshi, July 23, 2023 – Raja Qamar Masood, of People’s Party UK, expressed intense grief and anger over the Sui gas Project in Choa Khalsa, holding Muslim League-N accountable for its management.

He demanded immediate resignations from all positions held by the UK Muslim League-N and urged them to apologize to the public.

In a statement, he claimed that former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi had initiated this mega project in 2017, starting from the first phase from Pakka Khoo to Mohra Langrial, which they completed day and night through relentless cooperation.

The second phase continued from Takal to Choa Khalsa, Sohawa, Kanoha, Mohra Dhayal, Sathwani, and Dhamali Sadda Kamal, which the PML-N government left in abeyance. Now, after one and a half years of the United League-N government, the project still remains incomplete.

He accused the local leadership of the Muslim League-N of sitting idle in their homes for a year and a half, conspiring against Shahid Khaqan Abbasi, and showing no interest in the project. A few days ago, in a meeting held in Choa Khalsa, Shahid Abbasi expressed dissatisfaction, and it was publicized on social media.

Two days later, they met again in Islamabad, but no concrete result came out of the meeting. This situation has caused grave concern among the entire UC Choa Khalsa community.

Therefore, the local Muslim League-N organization should resign immediately and seek forgiveness from the people.

He emphasized that our affiliation is with the People’s Party, and they still consider this project to be Shahid Khaqan Abbasi’s effort. They are ready to cooperate for its speedy completion, as they had personally funded the project’s first phase, thanking Shahid Abbasi for it.

However, the local Muslim League-N has caused significant damage to the project’s second phase due to their internal conflicts. They should have started the work from where the first phase had ended.

Show More

Related Articles

Back to top button