DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Important development in the case of firing on police mobile near Rawat, One Dacait killed

روات کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ کے معاملے میں اہم پیش رفت، ایک ڈاکو ہلاک

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,21،جون)—روات کے قریب رات گئے پولیس موبائل پر فائرنگ کے معاملہ میں اہم پیشرفت،ہلاک ڈاکو کی شناخت نور آغا کے نام سے ہوئی،ہلاک ڈاکو نے چند روز قبل بحریہ ٹاؤن میں واردات کے دوران فائرنگ کر کے آزاد کشمیر کے معزز جج سردار امجد اسحق کو جاں بحق کر دیا تھا،اہم مقدمہ کی تفتیش کے مطابق ہلاک ڈاکو نور آغا نے ہی واردات کے دوران فائرنگ کر کے معزز جج سردار امجد اسحق کو قتل کیا تھا،سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کے۔مطابق ہلاک ڈاکو نور آغا کو ہسپتال میں مقتول جج کے بیٹے نے بھی شناخت کر لیا ہے، واقعہ میں ہلاک ڈاکو کا ایک ساتھی فرہاد قبل ازیں زخمی حالت میں گرفتار ہوا تھا جو 10 روز بعد ہسپتال میں ہی دم توڑ گیا تھا
خطرناک گینگ کے دیگر ارکان کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں آپریشن کر رہی ہیں،

Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 21, June)- Important development in the case of firing on a police mobile near Rawat late at night, the dead bandit was identified as Noor Agha, the dead bandit was killed in Bahria Town. During the incident, Few days ago Honorable Judge Sardar Amjad Ishaq of Azad Kashmir was shot dead by the same gang. According to CPO Rawalpindi Syed Khalid Hamdani, the dead bandit Noor Agha has been identified in the hospital by the son of the slain judge. Farhad, one of the bandits killed in the incident, was arrested earlier in an injured state and was admitted to the hospital 10 days later ago and later died.
Police teams are conducting operations to arrest other members of the dangerous gang.

Show More

Related Articles

Back to top button