DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Meter reader Wapda Amir Mehmood Satti, missing for five days, found dead

پانچ دن سے لاپتہ نڑھ کی ڈھوک سیری کے رہائشی میٹر ریڈر کہوٹہ واپڈا عامر محمودستی قتل

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21مئی2023)
پانچ دن سے لاپتہ نڑھ کی ڈھوک سیری کے رہائشی میٹر ریڈر کہوٹہ واپڈا عامر محمودستی قتل،مسخ شدہ لاش بنجوٹہ کے جنگل سے بر آمد پولیس موقع پر پہنچی نعش THQ کہوٹہ منتقل پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے، نمازے جنازہ میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق 5 دن سے لاپتہ ہونے والے میٹر ریڈر واپڈا نڑھ کی ڈھوک سیری کے رہائشی عامر محمودستی قتل مقتول کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا، اور قتل کرنے سے قبل تشدد بھی کیا گیا پولیس ذرائع۔ مقتول کی مسخ شدہ لاش رات گئے ملزم کی نشان دھی پر بنجوٹہ کے جنگل سے مل گئی نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس مصروف تفتیش فرانزک ٹیم بھی پہنچ گئی تھی لواحقین سمیت اہل علاقہ، عزیز و اقارب کی بڑی تعداد تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پہنچ گی۔یاد رہے مقتول کے اغوا کی رپورٹ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں غلام مرتضی عرف شانی، عاصم نامی اشخاص کے خلاف درج ہے

Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 21 May 2023)
Meter reader Kahuta Wapda Amir Mehmood Satti, a resident of Dhok Seri of Narh, who has been missing for five days was found dead.  According to the details, Amir Mehmood Satti, a resident of Dhok Seri of Wapda, who has been missing for 5 days, was killed by a bullet in the head, and was also tortured before being killed, police sources said, The mutilated body of the deceased was found in the forest of Banjota late at night on the trail of the accused. It should be remembered that the report of the abduction of the deceased has been registered against the persons named Ghulam Murtaza alias Shani, Asim in the complaint filed by the brother of the deceased.

 

Show More

Related Articles

Back to top button