گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ,27،جنوری,2023)— اپنے آباؤ اجداد کی انتہائی قیمتی زرعی اراضی کسی صورت فروخت نہیں کریں گے جوڈیشنل کمپلیکس پہلے سے موجود سرکاری جگہ پر تعمیر کیا جائے 800سو کنال رقبہ ہی ہمارا ذریعہ معاش ہے۔ زبردستی ایکوائر کی گئی تو انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہونگے حالات کی زمہ دار مقامی انتظامیہ ہوگی۔ چہاری بنگیال کے کے درجنوں افراد کا احتجاج ۔اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کو تحریری درخواست بھی دے دی۔ نواحی گاؤں چہاری بنگیال کے درجنوں افراد نے افراد نے کہا ہے کہ سرکار انکی جی ٹی روڈ کنارے واقع 800 سو کنال سے زائد قیمتی زرعی اراضی اونے پونے داموں جوڈیشنل کمپلیکس کے لیے ایکوائر کرنا چاہتے ہے۔جبکہ یہ انکے آباؤ اجداد کی جائیداد ہے جس پر وہ فصلیں کاشت کر کے گذر بسر کرتے ہیں۔یہ زمین ہم کسی صورت فروخت نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ آج سے 25 سال قبل بھی اسی علاقے سے کئی سو کنال زمین سرکار نے ایکوائر کی تھی جو ابھی تک خالی پڑی ہے جوڈیشنل کمپلیکس اسی زمین پر تعمیر کیا جائے۔ ہم اپنی زمین اب کسی صورت نہیں دیں گے۔اگر طاقت کے بل بوتے پر کوئی عمل کیا گیا تو ہم بھرپور مزاحمت اور احتجاج کریں گے۔ چہیاری بنگیال کے رہائشیوں نے اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کو تحریری درخواست بھی دے دی ہے
Gujar Khan (Pothwar.com, 27, January 2023)-Chihari Bangyal villagers protested and told They will not sell the very valuable agricultural land of our ancestors under any circumstances.
A judicial complex should be built on the already existing government land, 800 kanal area is our source of livelihood.
If acquired by force, the local administration will be responsible for the situation and will be forced to take extreme measures. Dozens of people of Chahari Bangyal protested.
They also gave a written request to Assistant Commissioner Gujar Khan. Dozens of people from the neighboring village of Chahari Bangyal have said that the government wants to acquire more than 800 kanals of valuable agricultural land on the side of the GT road for the purpose of the judicial complex.
They make a living by cultivating crops. We will not sell this land under any circumstances, they said that 25 years ago, the government had acquired several hundred kanals of land from the same area, which is still lying vacant and to be built on the land.
We will not give up our land in any way. If any action is taken on the basis of force, we will strongly resist and protest. Residents of Chahari Bangyal have also given a written request to Assistant Commissioner Gujar Khan