DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Wedding of Raja Ahsan Saeed celebrated in Kahuta

راجہ سعید احمد ایڈووکیٹ کے صاحبزادے راجہ احسان سعید ایڈووکیٹ رشتہ ازدواج سےمنسلک ہوگئے۔

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20دسمبر2022)
ممتاز سینئر قانون دان سابق صدر بار ایسوسی ایشن کہوٹہ راجہ سعید احمد ایڈووکیٹ کے صاحبزادے،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر کا برادر ان لاء اور معروف سیاسی وسماجی رہنما راجہ رومان سعید کے بھائی نوجوان قانون دان راجہ احسان سعید ایڈووکیٹ رشتہ ادواج سے منسلک ہوگئے شادی کی تقریب میں چیئرمین واپڈا جنرل(ر) سجاد غنی۔صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کرنل وسیم جنجوعہ،بریگیڈیئر (ر)راشد ولی،سول جج کہوٹہ سید شجاع حیدر،سول جج کہوٹہ سردار عظمت حیات سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ راولپنڈی بار کے سینئر وکلاء،صاحبزادہ عزیر ہاشم، سابق ایم۔ پی۔ اے مسلم لیگ ن راجہ محمد علی،کرنل (ر) مسعود عباسی، رہنما تحریک انصاف کرنل (ر)شبیر اعوان، چیئرمین راجہ عامر مظہرامیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ، رہنما جماعت اسلامی راجہ تنویر،چیئرمین بلال یامین ستی، صدر تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ راجہ وحید احمد،سٹی صدر مسلم لیگ ن ڈاکٹر عارف قریشی، ماہر تعلیم راجہ امجد اقبال جنجوعہ،جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین ضلع راولپنڈی راجہ تیموراختر، چیئرمین بلدیہ کہوٹہ راجہ ظہور اکبر، چیئرمین راجہ فیاض،چیئرمین راجہ ظفر اقبال بگھاروی،چیئرمین راجہ شوکت،سٹی صدر تحریک انصاف راجہ الطاف،چیئرمین کھدیوٹ سجاد ستی،سابق نائب ناظم راجہ حامد اعجاز،سابق امیدوار برائے ممبرقومی اسمبلی راجہ طارق عظیم،راجہ انیس مظہر،چیئرمین تحصیل زکوٰۃ کمیٹی کہوٹہ عنائت اللہ ستی،کرنل امجد جنجوعہ،کرنل مسعود عباسی،کرنل سہیل ولی،راجہ قمر یعقوب،راجہ رفاقت،منان اعوان آف ہوتھلہ، حاجی راجہ نعیم اکبر،راجہ ظفرتاج،سابق کونسلر حاجی ملک عبدالروف،مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ، عبدالمحید قریشی ایڈوکیٹ،قاضی عبدالقیوم،پروفیسر آصف کھٹر، پروفیسر حافظ عبدالصبور،معروف مائر تعلیم سر ناظم قمر،چوہدری ابرار حسین،آڈٹ آفیسر پریس کلب کہوٹہ حاجی عبدالرشید، سر پر ست اعلی سعید افضل چوہان،جنرل سیکرٹری حاجی اصغر کیانی،نائب صدر راجہ شاہد اجمل،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کبیر احمد جنجوعہ،نوجوان قانون دان ارسلان اصغر کیانی، مجیب اللہ ستی المعروف ڈاکٹر منا ء،جماعت اسلامی کے ملک عبد القیوم وکلاء برادری صحافیوں اور معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 20 December 2022)
Raja Ahsan Saeed Advocate son of Raja Saeed Ahmed Advocate wedding was celebrated with a large number of social and political personalities.

مولوی عبد الرشید مرحوم کی اہلیہ محترمہ وفات پا گئی ہیں،مر حومہ کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں بڑوٹہ میں ادا کیا گیا

Wife of late Molvi Abdul Rashid passed away in village Baroota

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20دسمبر2022)
معرو ف مذہبی شخصیت مفتی قاری عبد الرحیم کی ہمشیرہ محترمہ، صاحبزادہ محمد داؤد کی پھوپھی جان اور مولوی عبد الرشید مرحوم کی اہلیہ محترمہ وفات پا گئی ہیں،مر حومہ کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں بڑوٹہ میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ ملک کے نامور مذہبی سکالر صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن سجادہ نشین دربار عالیہ بگہار شریف نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں معروف سیاسی وسماجی شخصیات چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی، قاضی محمد عطیق،پروفیسر قاضی اقبال،راجہ امجد اقبال (ای، ڈی،او)قاضی زاہد نعیم،قاضی احسان الحق، راجہ ظہور آف گوہڑہ، مولانا حافظ انوار الحق، ملک فرزند علی خان، ملک افریز، راجہ سفیر جنجوعہ بڑوٹہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button