DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: Boxer Hamza Sheeraz of Mator, Kahuta wins at London arena

مٹور، کہوٹہ کے باکسر حمزہ شیراز نے لندن کے ارینا میں کامیابی حاصل کی۔

لندن؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 15، دسمبر 2022)— پاکستان نژاد برطانوی سپر سٹار باکسر حمزہ شیراز آف مٹور ،کہوٹہ نے لندن ایرینا میں ہونے والا باکسنگ کا مقابلہ سنسنی خیزمقابلے کے بعد جیت لیا،انہوں نے اپنے مخالف کو 72 سکینڈ میں ناک آوٹ کر دیا، حمزہ کی پروفشنل باکسر کی حیثیت سے یہ17 ویں فائٹ تھی۔ 23 سالہ حمزہ شیراز کا مقابلہ کوونٹری کے 28 سالہ ریور ولسن سے تھا۔ پہلے راؤنڈ میں حمزہ شیراز کے مد مقابل نے مکا مارنے کی کوشش کی مگر ایک منٹ کی فائٹ کے بعد حمزہ شیراز کے تابڑ توڑ مکوں کے باعث ان کا مخالف حملے برداشت نہ کر سکا۔ دوسریراؤنڈ میں و حمزہ نے اپنے مد مقابل پر مکوں کی بارش کر دی اور ایک زور دار مکاکھانے کے بعد انکا مد مقابل اپنے حواس قائم نہ رکھ سکا اور زمین پر گر گیا،ریفری نے اس کی حالت دیکھ کر فائٹ روک دی ججوں نے ایک منٹ بارہ سیکنڈ بعد حمزہ شیراز کو فاتح قرار دے دیا۔

London; (Pothwar.com, Mہhammad Naseer Raja, 15, December 2022)- Pakistan-born British superstar boxer Hamza Sheeraz of Mator, Kahuta won the boxing match at the London Arena after a thrilling contest, defeating his opponent in 72 seconds.

The knockout was Hamza’s 17th fight as a professional boxer. Hamza Sheeraz, 23, was up against River Wilson, 28, from Coventry. In the first round, Hamza Sheeraz’s opponent tried to punch, but after one minute of the fight, Hamza Sheeraz’s punches could not withstand his opponent.

In the second round, Hamza rained punches on his opponent and after a strong fight, his opponent could not keep his senses and fell to the ground, the referee saw his condition and stopped the fight. The judges stopped the fight for one minute. Twelve seconds later, Hamza was declared the winner.

Show More

Related Articles

Back to top button