DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Switzerland: Kahuta’s Raja Intikhab Arabi is elected as the PTI District General Secretary of the District (Zurich City)

کہوٹہ کےراجہ انتخاب عربی کوپی ٹی آئی سویزئر لینڈکے ضلع (زیورخ سٹی) کا ضلعی جنرل سیکرٹری منتخب کر دیا گیا

سویزئر لینڈ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،13دسمبر2022)
کہوٹہ کے علاقہ کلیال ہوتھلہ کے رہائشی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ انتخاب عربی کوپی ٹی آئی سویزئر لینڈکے ضلع (زیورخ سٹی) کا ضلعی جنرل سیکرٹری منتخب کر دیا سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل پی ٹی آئی سویزئر لینڈکے جنرل سیکرٹری ذوالفقار احمد نے کہوٹہ کے علاقہ کلیال ہوتھلہ کے رہائشی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ انتخاب عربی کوپی ٹی آئی سویزئر لینڈکے ضلع (زیورخ سٹی) کا ضلعی جنرل سیکرٹری نوٹیفکیشن جاری کر دیا راجہ انتخاب عربی نے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کر تا ہوں قیادت نے جو زمہ داری سونپی ہے انشاء اللہ اس کو احسن طریقے سے نبھاؤں گا راجہ انتخاب عربی کوپی ٹی آئی سویزئر لینڈکے ضلع (زیورخ سٹی) کا ضلعی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر سابق ممبر ان اسمبلی غلا م مرتضیٰ ستی، کرنل محمد شبیر اعوان،ڈی ایس پی (ر) عبد المجید کیانی،چیئرمین زکوۃ عشر کمیٹی عنائت اللہ ستی، مجیب اللہ ستی المعروف ڈاکٹر مناء،سابق نائب ناظم جابر کیانی،نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت جابر کیانی،عمار عربی ستی،حاجی آفتاب کیانی نے دلی مبارکبا دپیش کی ہے۔

Switzerland ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, December 13, 2022)
Political and social figure resident of the Kahuta area of Kalyal Hothla, Raja Intikhab Arabi, was elected as the district general secretary of PTI Swiss Land (Zurich City).

I am grateful to the leadership that has entrusted me with the responsibility, God willing, I will carry it out in a good way. Raja Intikhab Arabi said, on being elected as the district general secretary of the district of Switzerland (Zurich City).

Former member of the assembly Ghulam Murtaza Satti, Colonel Muhammad Shabbir Awan, DSP (retd) Abdul Majeed Kayani, Chairman Zakat Usher Committee Inayatullah Satti, Mujibullah Satti known as Dr. Muna, Former Deputy Nazim Jaber Kayani, Young Political and Social Personality Jaber Kayani, Ammar Arabi Satti, Haji Aftab Kayani have congratulated Raja Intikhab Arabi.

.

Show More

Related Articles

Back to top button