DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: Raja Babar and Raja Qaiser have opened their new business Marhaba Superstore in Nottingham

نوٹنگھم۔۔راجہ بابر اور راجہ قیصر نے اپنے نئے کاروبار مرحبا سپر سٹور کا افتتاح کر دیا۔

لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، افتخار وارثی,14،نومبر,2022)— راولپنڈی اور بیول سے تعلق رکھنے والے راجہ بابر اور راجہ قیصر نے نوٹنگھم میں مرحبا سپر سٹور کے نام سے ایک وسیع اور عظیم وشان کاروبار کا آغاز کیا ہے۔ جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز نوٹنگھم میں منعقد ہوئی۔ مرحبا سپر سٹور سے نوٹنگھم کے ایریا لینٹن میں واقع ہے اس سٹور میں صاف ستھرا،حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق تمام گھریلو صارفین کے لئے تمام اشیاء گروژری، گوشت کی تمام ورائٹی۔آٹا،چاول، دالیں،سبریاں، ہر طرح کے ڈرنک خصوصی رعائت پر دستیاب ہیں، اہلیان بیول اور دوست احباب کی طرف سے راجہ بابر اور راجہ قیصر کو مبارکباد پیش کی گئی اور کاروبار کی ترقی کے لئے دعا۔

LONDON (Pothwar.com, Iftikhar Warsi, 14, November 2022)- Raja Babar and Raja Qaiser from Bewal, Gujar Khan, have started a business in Nottingham called Marhaba Superstore.

The opening ceremony was held in Nottingham, Marhaba Super Store is located in the Nottingham area of Lanton, the store is clean, and hygienic, with all items for all household customers, groceries, and all varieties of meat. Raja Babar and Raja Qaiser were congratulated by friends.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button