گوجرخان۔(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ی،07،ستمبر,2022)—گوجرخان انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری حیاتسر روڈ کے آغاز پر شاہ پوش کے نام پر بنی دکانوں کے باہر تجاوزات مشینری کی مدد سے ختم کی جارہی ہیں۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن پر عوام میں شدید غم و غُصہ لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی بہت مہنگائ ہے اور کوئ متبادل جگہ فراہم کیئے بغیر چھوٹے تاجروں سے اُن کی بچوں کا رزق چھینا جا رہا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر صاحب سے گزارش ہے کہ پہلے بڑے سرمایہ داروں کے ناجائز پلازوں اور دُکانوں پر ہاتھ ڈالا جائے
Gujarkhan. (Namayda Pothwar.com, 07, September 2022) – The operation against encroachments is ongoing by the Gujar khan administration. The encroachments outside the shops built in the name of Shah Posh at the beginning of Hayatsar Road are being removed with the help of machinery. The public is deeply saddened by the anti-encroachment operation. People say that the inflation is already high and without providing any alternative place, the livelihood of their children is being taken away from the small traders. The Assistant Commissioner is requested to first lay hands on the illegal plazas and shops of the big capitalists rather than small traders.