روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,06،ستمبر,2022)—سی پی او راولپنڈی سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،44بھکاری گرفتار،پیشہ وربھکاری نا صرف مختلف شاہراہوں اور چوک چوراہوں پر کھڑے ہوکر ٹریفک کی روانی کو متاثرکرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی باعث بنتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کے احکامات پر انچارجزبیگرا سکواڈز نے اپنی اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے،44بھکاریوں کو گرفتار کر کے راولپنڈ ی شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروایا۔ سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری کا کہنا تھا کہ خصوصی بیگر سکواڈ بھرپور محنت کر رہا ہے، پیشہ وربھکاری راولپنڈی شہر کی مختلف شاہراہوں اور چوک چوراہوں کھڑے ہو کر نہ صرف ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی اندیشہ بنا تے ہے، عوام سے بھی گزارش ہے کہ ایسے عوامل کی حوصلہ شکنی کی جائے اس سے نہ صرف معاشرے میں بہتری آئے گی بلکہ ٹریفک کی روانی بھی بہتر ہو گی۔
Rawat ( Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 06, September 2022)- Under the direction of CPO Rawalpindi Syed Shahzad Nadeem Bukhari, the crackdown of the Rawalpindi police against professional beggars continues, 44 beggars arrested, professional beggars not only on different highways and by standing at the intersections, they affect the flow of traffic but also cause accidents. According to the details, on the orders of CPO Syed Shehzad Nadeem Bukhari, the in-charge Bigra Squads along with their respective teams took action against professional beggars, arrested 44 beggars, and locked them up in different police stations in Rawalpindi city. CPO said Shahzad Nadeem Bukhari said that the special beggar squad is working hard, professional beggars stand on various highways and intersections of Rawalpindi city and not only affect the flow of traffic but also create fear of accidents. The public is also requested to discourage such factors, this will not only improve society but also improve the flow of traffic.