روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,0۵،ستمبر,2022)—ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم کے زیر استعمال گاڑی، اسلحہ، جعلی کارڈ اور دیگر اشیاء بھی قبضہ پولیس میں لی گئی۔تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا، ملزم کی شناخت شاہزیب کے نام سے ہوئی،ملزم کے زیر استعمال گاڑی، اسلحہ، جعلی کارڈ اور دیگر اشیاء بھی قبضہ پولیس میں لی گئی ہیں، ملز م سے مزید تفتیش جاری ہے، ایس پی پوٹھوہار کاکہناتھاکہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔
Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 05, September 2022)- The operation of the airport police, the accused who pretended to be an officer of a sensitive organization was arrested, the vehicle used by the accused, weapons, fake cards and other items were also seized. He was taken to the police. According to the details, the airport police arrested the accused who pretended to be an officer of a sensitive institution. Further investigation is going on with the accused, SP Pothohar said that the arrested accused will be challaned with concrete evidence and will be punished.