روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,31،اگست,2022)—پیرودھائی پولیس کی کاروائی،غیرت کے نام پر شہری کو قتل اور02افراد کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم شہبازنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر فائرنگ کرکے شاہد بھٹی کو قتل جبکہ اس کی اہلیہ اوربھائی کو زخمی کردیا تھا،شاہد بھٹی کے بیٹے نے شہباز کی بہن سے کورٹ میرج کی تھی جس کا اس کو رنج تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں گزشتہ سال تھانہ پیرودھائی میں درج کیاگیا تھا، اشتہاری مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ
Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 31, August 2022)- Pirwadhai police operation, wanted criminal arrested in the case of killing a citizen in the name of honor and injuring 02 people, criminal Shahbaz along with his associates murdered Shahid Bhatti while injuring his wife and brother, Shahid Bhatti’s son had a court marriage with Shahbaz’s sister, on which he took revenge. The criminal will be brought to justice with concrete evidence, and the accused who play with the lives of the citizens cannot escape from the grip of the law. said SP Rawal Babar Javed Joya.