DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Former Lord Mayor Birmingham Councillor Muhammad Azim passed away

سابق لارڈ میئر برمنگھم کونسلر محمد عظیم کے انتقال پر تعزیت اور گہری ہمدردی کا اظہار

لندن؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،محمد نصیر راجہ،24،اگست,2022)— حسابق لارڈ میئر آف برمنگھم کونسلر محمد عظیم کے انتقال پر سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم نے اپنی ساری زندگی کمیونٹی کی خدمت اور خلق خدا کیلئے وقف کر رکھی تھی، مرحوم کی کمیونٹی کیلئے خدمات ہمیشہ سہنری حروف سے لکھی جائیں گی، ان شخصیات نے مرحوم کے بیٹوں طارق عظیم اور طاہر عظیم سے تعزیت اور گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔

London; ( Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, 24, August 2022)- Political, social, and religious figures have expressed deep sorrow on the death of Lord Mayor of Birmingham, Councilor Muhammad Azim, saying that the deceased spent his entire life. The services of the community and the people of God were dedicated, and the services of the deceased to the community will always be written with golden letters. letters.

Show More

Related Articles

Back to top button