مانچسٹر، برطانیہ؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،محمد نصیر راجہ،14،اگست,2022)— پریسٹن کے ذیشان محمود کو تین سال کے عرصے میں بلیک میل کے ذریعے ہزاروں پاؤنڈز ہتھیانے کی مسلسل مہم کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پریسٹن کے 29 سال کے ذیشان محمود نے بلیک میلنگ کے دو اور تکلیف پہنچانے کے ارادے سے ناشائستہ تصاویر تقسیم کرنے کے تین الزامات کا اعتراف کیا۔ اسے سات سال اور تین ماہ کی سزا سنائی گئی۔
Manchester, UK; Zeashan Mahmood of Preston has been jailed for a sustained campaign to extort thousands of pounds through blackmail over a three-year period.
Zeashan Mahmood, aged 29 of Foxtail Close pleaded guilty to two counts of blackmail and three counts of distributing indecent images with intent to cause distress. He was sentenced to seven years and three months.