چک بیلی خان ,گوجرخان ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،12،اگست,2022)— حال ہی میں پچیس سال قید کاٹ کر آنے والے ملزم نے ایک اور شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیا محمد اسماعیل ولد حق نواز سکنہ بینس اپنے گاؤں کے ہیئر ڈریسر کے پاس خط بنوانے گیا ہوا تھا کہ اسی اثنا میں حق نواز عرف حقا مندری نامی آدمی دکان میں داخل ہوا اسماعیل کو للکارا ساتھ ہی پستول نکال کر تین فائر کئے جس سے اسماعیل موقع پر جاں بحق ہو گیا وقوعہ کچھ روز قبل ہونے والی معمولی تکرار کی بنیاد پر ہوا بتایا گیا ہے کہ حقا مندری اس سے قبل اسی گاؤں کے ایک اور ارشد نامی شخص کو قتل کر کے پچیس سال کی سزا پا چکا ہے اور چند ماہ قبل ہی رہا ہو کر گھر واپس آیا ہے پولیس نے ہیر ڈریسر کو گرفتار کر کے ابتدائی بیانات قلمبند کر لئے
Chak Bale Khan, Gujar Khan; (R Pothwar.com, 12, August 2022)- The accused, who recently served 25 years in prison, shot and killed another person, Muhammad Ismail son of Haq Nawaz of Bains, in his village. He had gone to the hairdresser, and at the same time, a man named Haq Nawaz alias Haqq Mandari entered the shop, challenged Ismail and took out a pistol and fired three shots, killing Ismail on the spot. The incident happened a few days ago. On the basis of minor repetitions, it has been said that Haqq Mandri had previously been sentenced to twenty-five years for killing another person named Arshad of the same village and had been released a few months ago and had returned home.