DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Land dispute in village Bhai Khan leads to man being stabbed to death

گوجرخان بھائی خان کے علاقہ میں جائیداد کے تنازعہ پر لڑائی, ایک بھائی کو قتل دوسرے کو زخمی کر دیا گیا

بھائی خان ,گوجرخان ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،05،اگست,2022)—گوجرخان بھائی خان کے علاقہ میںں جائیداد کے تنازعہ پر لڑائی ملزمان نے چھریوں کے وار کر کے ایک بھائی کو قتلکر دیا اور دوسرے کو زخمی کر دیا ،تفصیلات کے مطابق بھائی خان کے علاقہ میں جائیداد کے تنازعہ پر لڑائی ملزمان نے چھریوں کے وار کر کے ایک بھائی کو قتل دوسرے کو زخمی کر دیا مقتول کی شناخت ناصر اور زخمی کی شناخت بابر کے نام سے ہوئی ملزمان کی شناخت عمیر اور نزاکت کے نام سے ہوئی ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے اہلخانہ نے زخمی اور لاش کو ہسپتال منتقل کیا جہاں پوسٹمارٹم کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی کی جائے گی

Bhai Khan, Gujar Khan ; (Pothwar.com, 05, August 2022)- In a fight over a property dispute in the Gujar Khan area of Bhai Khan, the accused killed one brother and injured another by stabbing them with knives, According to police in Bhai Khan’s area, a fight over a property dispute led to the accused killed one brother and injured the other by stabbing them. The deceased was identified as Nasir and the injured as Babar. The accused escaped after the incident, and the family members shifted the injured and the body to the hospital, where after the post-mortem, a case was registered against the accused as Gujar Khan police searched for the accused.

Show More

Related Articles

Back to top button