DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; The present government has increased the price of petrol by Rs.30

موجودہ حکومت نے پٹرول 30 روپے مہنگا کر دیا گیا۔

کہوٹہ:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,عمران ضمیر،28مئی2022)—
موجودہ حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا مہنگائی بے قابو حکومت کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام پٹرول 30 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ پٹرول مہنگا ہوتے ہی پٹرول پمپ پر رش پٹرول کی قلت پیدا ہو گئی۔ جبکہ لوگوں نے بھی پٹرول مہنگا ہونے سے قبل ڈلوانے پٹرول پمپوں کا رخ اختیار کیا۔ مہنگائی آگے ہی تھمنے کا نام نہ لے رہی تھی۔ پٹرول کے مزید مہنگا ہونے کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے سے غریب عوام کا جینا محال ہو گیا ہے۔ موجودہ حکومت کے بڑے بڑے دعوے ہوا میں اڑ گئے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیک دیے عوام علاقہ شہریوں نے مطالبہ کیا کہ پٹرول فلفور سستا کر کے مہنگائی پر قابو پایا جائے۔

Kahuta: ( Pothwar.com, Imran Zamir, 28 May 2022) —
The present government has dropped petrol bomb on the people. Inflation has gone out of control. As petrol became more expensive, there was a shortage of petrol at the petrol pump. While people also turned to petrol pumps before petrol became expensive. Inflation was not going to stop. With petrol becoming more expensive, rising prices have made life difficult for the poor. The government knelt before the IMF. Citizens demanded that the price of petrol should be reduced to control inflation.

Show More

Related Articles

Back to top button