DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

France; Gujar Club won the final of the Super 4 Volleyball Tournament in Paris

پیرس میں ہونیوالے سپر 4 والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل گجر کلب نے جیت لیا

پیرس ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , زاہد مصطفی اعوان،01،اپریل،2022ء)—پیرس میں ہونیوالے سپر 4 والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل گجر کلب نے جیت لیا، فائنل مقابلہ دیکھنے شائقین کے کثیر تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا، شائقین جہاں کھیل سے لطف اندوز ہوئے وہیں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو داد بھی دیتے رہے، فائنل میچ کے مہمان خصوصی کے فرائض قائمقام سفیر پاکستان فرانس امجد عزیز قاضی ، ہیڈ آف چارج افئیر احسان کریم اور پریس قونصلر دانیال گیلانی تھے ،، ٹورنامنٹ کو صدر پیپلزپارٹی فرانس چوہدری رزاق ڈھل اور قونصلر پیری فت میری سبط مذمل نے آرگنائز کیا،، فائنل مقابلہ گجر کلب پیری فت اور گوندل بار کلب کے درمیان ہوا،، گجر کلب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گوندل بار کلب شکست دیکر ٹورنامنٹ کا فائنل معرکہ اپنے نام کیا،، گجر کلب کے شانی گجر ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے،قائمقام سفیر پاکستان امجد عزیز قاضی نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافی اور نقد انعامات تقسیم کئے۔

Paris ( Pothwar.com, Zahid Mustafa Awan, April 01, 2022) * Gujar Club won the final of the Super 4 Volleyball Tournament held in Paris. A large number of spectators turned to the stadium to watch the final While enjoying the game, they also paid tribute to their favorite player. Acting Ambassador of France France Amjad Aziz Qazi, Head of Charge Affair Ehsan Karim and Press Consul Daniel Gilani were the special guests of the final match. The final match was played between Gujar Club Perry Fitt and Gondal Bar Club. Acting Ambassador of Pakistan Amjad Aziz Qazi distributed trophies and cash prizes among the winners.

Show More

Related Articles

Back to top button