DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Ninth Free Eye Camp organized by Mustafa Welfare Trust in Tiyala Doberan Kallan.

المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ٹیالہ دوبیرن کلاں میں نویں فری آئی کیمپ کا انعقاد۔

پنڈ بینسو ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , ارسلان بھٹی،26،مارچ،2022ء) —حسب روایت ٹیالہ دوبیرن کلاںمیں المصطفیٰی ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں کے فری چیک اپ کے ساتھ ساتھ 47 مریضوں کی آنکھوں کا آپریشن کیا گیا ۔ آپریشن والے مریضوں کا موقع پر ہی شوگر ، ہیپاٹائٹس کے ٹیسٹ بھی کیے گے۔ دور دراز کے سینکڑوں مریضوں نے کیمپ کا استفادہ حاصل کیا۔ کیمپ کو کامیاب بنانے کےلئے ، حاجی محمد زرین بھٹی، سخاوت بھٹی اور دیگر نے بہترین انتظامات کر رکھے تھے ۔ اس موقع پر چوہدری غالب حسین ، ارشد محمود بھٹی ، خان شبیر خان اور دیگر بھی موجود تھے

Pind Bainso ( Pothwar.com, Arsalan Bhatti, March 26, 2022) * According to tradition, a free eye camp was organized in village Tayala in which hundreds of patients along with free check-up of 47 patients. An eye operation was performed. Patients undergoing surgery were also tested for diabetes and hepatitis on the spot. Hundreds of remote patients benefited from the camp. Haji Muhammad Zarin Bhatti, Sakhawat Bhatti and others had made excellent arrangements to make the camp a success. Chaudhry Ghalib Hussain, Arshad Mehmood Bhatti, Khan Shabbir Khan and others were also present on the occasion.

تعزیت

پنڈ بینسو ؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , ارسلان بھٹی،26،مارچ،2022ء) —عزت کمال پاشا کی والدہ اور ارشد عنائیت مرزا (واپڈا) کی بھابھی کی وفات پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری راجہ صغیر احمد نے ان کی رہائش گاہ منگلورہ جا کر دلی اظہار تعزیت کیا ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button