Kallar Syedan; Nazar Fattima Memorial Foundation (NFMF) held a series of free combined Medical and Eye camp in the villages of Banahal and Sadda Kamal
نذر فاطمہ میموریل فاؤنڈیشن نے بناہل اور سدا کمال کے دیہات میں مفت مشترکہ میڈیکل اور آئی کیمپ کا انعقاد کیا۔
Mohammad Naseer RajaMarch 23, 2022
کلرسیداں؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,،24،مارچ،2022ء) —; نذر فاطمہ میموریل فاؤنڈیشن ، ایک غیر سیاسی این جی او، اور یوکے میں قائم خیراتی ادارہ جس کا بنیادی مقصد انسانی ہمدردی کی خاطر فلاحی کام کرنا ہے، نے 17 سے 21 مارچ 2022 کے درمیان بناہل اور سدا کمال کے دیہات میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا ایک سلسلہ منعقد کیا۔
بناہل میں کیمپ کل دو دن (20 تا 21 مارچ) کے لیے تھا۔ برطانوی ڈاکٹروں کی ایک تجربہ کار ٹیم نے ڈاکٹر آصف علی کی قیادت میں مریضوں کا جائزہ لیا اور مفت علاج اور ادویات پیش کی۔
چیریٹی کے ذیشان افسر نے کہا کہ “ہمیں بناہل میں اتنے لوگوں کو دیکھ کر اور ان کا علاج کر کے خوشی ہوئی، خاص طور پر عمر رسیدہ افراد کو، جن کی علاج تک رسائی محدود ہے”۔دو دنوں میں مجموعی طور پر 340 مریضوں کو دیکھا گیا ۔
مزید 231 مریضوں نے (ڈاکٹر سہیل رضا) کی سربراہی میں آنکھوں کے ڈاکٹروں سے مشاورت کی اور اپنی آنکھوں کی بینائی کا معائنہ کرایا۔ موتیا ہٹانے کے لیے 19 مریضوں کا انتخاب کیا گیا۔حکومتی محکمہ صحت کی ٹیم بھی کووڈ ویکسینیشن اور بچوں کے حفاظتی ٹیکے فراہم کرنے کے لیے سائٹ پر موجود تھی۔کیمپوں میں تمام خدمات سب کے لیے کھلی تھیں اور مفت تھیں۔ کیمپ میں مریضوں کی دیکھ بھال اور کھانا اور چائے بھی فراہم کی گئی۔نذر فاطمہ ٹرسٹ نے چوہدری غالب حسین صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ جنھوں نے کیمپوں کی ترسیل کے لئے ٹرسٹ کی انتظامیہ کو اپنی عمارت کے استعمال کی اجازت دی۔
Kallar Syedan; Nazar Fattima Memorial Foundation (NFMF), a non-political NGO, and UK based charity who focus on humanitarian work, held a series of free combined Medical and Eye camp in the villages of Banahal and Sadda Kamal between 17th-21st March 2022.
The Camp in Banahal was for a total of two days (20th-21st March). An experienced team of British Doctors (Dr Asif Ali – Head of Medical Team) assessed patients and offered treatment and medication, all free of charge.
Zishan Afsar for NFMF charity stated “we were pleased to see and treat over 500 people in Banahal, particularly the elderly given the limitations in accessibility of the area as a whole”.
A total of 340 medical patients were seen and received a check up with the Doctor across the two days.
A further 231 patients had consultations with the Eye Doctors led by (Dr Sohail Raza) examining their eye sight with vision glasses provided. 19 patients were selected for Cataract removal.
The Government Health Department were also on-site to provide COVID-19 vaccinations, and infant immunizations.
All services at the camps were open to all and were free of charge. Patients were also looked after and provided food and tea at the camp.
NFMF also expressed their sincere gratitude to Ch. Ghalab Hussain for allowing them to use his house in Banahal whilst delivering the camps.