DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Housing Society owner Naeem Ijaz arrested

ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالک نعیم اعجاز گرفتار

روات؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،19،مارچ،2022ء)—راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائ,متعدد مقدمات میں ملوث نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالک نعیم اعجاز گرفتار،ملزم دہشت گردی، پولیس پر حملے, زمین پر قبضہ اور اقدام قتل کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا،
ملزم کے خلاف تھانہ چونترہ، روات، گنجمنڈی، سول لائنز اور مورگاہ میں مقدمات درج ہیں،قانون سب سے بالاتر ہے، قانون شکن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، قبضہ مافیا اور شہریوں کے جان و مال سے کھیلنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

Rawat ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, March 19, 2022) * Rawalpindi Police’s main operation, Naeem Ijaz, owner of a private housing society involved in various cases, arrested, accused of terrorism, assault on police, land grabbing and Police wanted in attempted murder case. Cases have been registered against the accused in Chontra Police Station, Rawat, Ganjmandi, Civil Lines and Morgah. T

Show More

Related Articles

Back to top button