DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

France; Pakistanis residing in France no longer need to come to Pakistan embassy to verify power of attorney, will be able to verify online

فرانس میں مقیم پاکستانیوں کو اب سفارتخانہ پاکستان میں پاور آف اٹارنی کی تصدیق کیلئے آنے کی ضرورت نہیں، گھر بیٹھے تصدیق کرا سکیں گے

پیرس؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,زاہد مصطفی اعوان،04،مارچ،2022ء)–فرانس میں مقیم پاکستانیوں کو اب سفارتخانہ پاکستان میں پاور آف اٹارنی کی تصدیق کیلئے آنے کی ضرورت نہیں، گھر بیٹھے تصدیق کرا سکیں گے
فرانس میں مقیم پاکستانیوں کو اب سفارتخانہ پاکستان میں پاور آف اٹارنی کی تصدیق کیلئے آنے کی ضرورت نہیں، گھر بیٹھے تصدیق کرا سکیں گے۔ حکومت پاکستان کی طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں اٹھائے گئے اقدامات کے سلسلہ میں آن لائن پاور آف اٹارنی کی تصدیق کیلئے پہلے مرحلہ میں امریکہ اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو سہولت میسر کی گئی تھی دوسرے مرحلہ میں اب فرانس میں مقیم ہزاروں پاکستانیوں کو بھی آن لائن کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے جس کے تحت پاکستانی اب سفارتخانہ میں آنے کی بجائے اب گھر میں بیٹھے ہوئے پاور آف اٹارنی کی تصدیق کر ا سکیں گے۔ اس سہولت کی فراہمی سے فرانس میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے اس سال سہولت کے آغاز کو خوش آئندہ قرار دیا۔

PARIS: (Pothwar.com, Zahid Mustafa Awan, March 04, 2022) – Pakistanis residing in France will no longer have to come to the Embassy of Pakistan to verify the power of attorney, they will be able to do so at home.

Pakistanis residing in France no longer need to come to the embassy in Pakistan for verification of power of attorney, they will be able to do so online. In the first phase, Pakistanis living in the United States and the United Kingdom were facilitated to verify their online power of attorney in connection with the steps taken by the government of Pakistan to provide maximum facilities to overseas Pakistanis.

Thousands of Pakistanis living in France have also been provided online facilities under which Pakistanis will now be able to verify the power of attorney sitting at home instead of coming to the embassy.

Overseas Pakistanis living in France welcomed the launch of this facility this year.

Show More

Related Articles

Back to top button