DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan police arrested accused Shahzeb and recovered 02 stolen motorcycles

گوجرخان پولیس نے ملزم شاہ زیب کو گرفتار کر کے چوری شدہ 02 موٹر سائیکلز برآمد کیے

گوجرخان؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,,01،مارچ ،2022ء)—راولپنڈی پولیس کی موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کاروائیاں،02موٹر سائیکل چور گرفتار، چوری شدہ03 موٹر سائیکلز برآمد، گوجرخان پولیس نے ملزم شاہ زیب کو گرفتار کر کے چوری شدہ 02 موٹر سائیکلز برآمد کیے،
جبکہ روات پولیس نے ملزم عدیل کو گرفتار کر کے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کیا،ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس ایچ اوزایس پی صدر کی طرف سے متعلقہ ایس ایچ اوزاور پولیس ٹیموں کو شاباش،شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ

Gujar Khan ( Pothwar.com, March 01, 2022) * Rawalpindi police operations against motorcycle thieves, 02 motorcycle thieves arrested, 03 stolen motorcycles recovered, Gujar Khan police arrested accused Shahzeb who had stolen 02 Motorcycles,
While the Rawat police arrested the accused Adeel and recovered the stolen motorcycle, other facilitators of the accused will also be arrested. Deprived of valuable assets cannot escape the grip of law: SP Saddar Ahmed Zanir Cheema said.

مندرہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں, منشیات فروش گرفتار

Mandra police operations against drug dealers, drug dealers arrested

www.pothwar.com / Gujar Khan

گوجرخان؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,,01،مارچ ،2022ء)—مندرہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں,منشیات فروش گرفتار، ساڑھے 02کلو سے زائد چرس برآمد،مندرہ پولیس نے وقاص الیاس سے02کلو گرام چرس برآمد کی،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض

Show More

Related Articles

Back to top button