DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Taxila police arrest suspect in shooting

ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی، فائرنگ کرکے شہری کوقتل کرنے والا ملزم گرفتار،

روات:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی,27فروری2022)—ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی، فائرنگ کرکے شہری کوقتل کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم ذیشان عرف شانہ نے 20روزقبل اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے عادل کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او ٹیکسلا وقاص خان کی سربراہی میں ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے شہری کوقتل کرنے والے ملزم ذیشان عرف شانہ کو گرفتارکرلیا،ملزم ذیشان عرف شانہ نے20روزقبل اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے عادل کو قتل کر دیا تھا،ملزم کے ساتھی ملزمان اسامہ اور دانش قبل ازیں گرفتار ہوکر چالان ہو چکے ہیں،ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب کا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سز ادلوائی جائے گی، سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اہم ہے۔

Rawat: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 27 February 2022) * Taxila police operation, accused of killing a civilian arrested. According to details, SDPO Taxila Waqas Khan led by Taxila police arrested the accused Zeeshan alias Shana, who had shot dead a civilian. The accused co-accused Osama and Danish have already been arrested and challaned. SP Pothohar Rana Abdul Wahab said that the accused will be challaned with solid evidence and the accused involved in serious cases will be punished. The arrest is important.

Show More

Related Articles

Back to top button