DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan police arrest accused of kidnapping a married woman and her children

گوجرخان پولیس کی کاروائی،شادی شدہ خاتون کو بچوں سمیت اغواء کرنے والا ملزم گرفتار

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,,23جنوری2022ء)—گوجرخان پولیس کی کاروائی،شادی شدہ خاتون کو بچوں سمیت اغواء کرنے والا ملزم گرفتار، مغویہ اور بچے بازیاب، ملزم وقاص نے خاتون اور بچوں کو اغواء کیا جس پر مغویہ کے بھائی قیصر کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا،ایس ایچ او گوجر خان ایس ایچ اوگوجرخان اور ٹیم نے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کرتے ہوۓ مغویہ اور بچوں کو بازیاب کروا لیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، خواتین اوربچوں سے زیادتی،تشدد اورہراسمنٹ جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، ڈی ایس پی گوجرخان

Gujar Khan: (Pothwar.com, 23 January 2022) * Gujar Khan police operation, accused of kidnapping a married woman with children arrested, abducted and children recovered, accused Waqas kidnapped the woman and children on which the abductee’s brother Qaiser registered the case, SHO Gujar Khan and the team traced and arrested the accused and rescued the abductees and the children. Incidents like abuse, violence and harassment of women and children are unbearable: said DSP Gujar Khan.

Show More

Related Articles

Back to top button