DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Day of Martyrdom of Constable Naveed Asghar Shaheed, Visit of DSP Gujar Khan, SHOs Gujar Khan, Mandra and Jatli and Force

کانسٹیبل نوید اصغر شہید کا یوم شہادت,ڈی ایس پی گوجرخان کی ایس ایچ اوز گوجرخان، مندرہ اور جاتلی اور فورس کے ہمراہ شہید کے گھر آمد

گوجرخان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی,20جنوری2022)—کانسٹیبل نوید اصغر شہید کا یوم شہادت،ڈی ایس پی گوجرخان طاہر کاظمی، ایس ایچ اوز گوجرخان، مندرہ اور جاتلی کی شہید کے بچوں کے ہمراہ شہید کی لحد پر حاضری،راولپنڈی پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی،شہید کی لحد پر پھولوں کی چادر چڑھائی،ڈی ایس پی گوجرخان، ایس ایچ اوز، پولیس افسران و اہلکاروں کے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شہید کے درجات کی بلندی کی دعا کی،ڈی ایس پی گوجرخان کی ایس ایچ اوز گوجرخان، مندرہ اور جاتلی اور فورس کے ہمراہ شہید کے گھر آمد، لواحقین سے ملے اور دعا کی،شہید کانسٹیبل نے نوید اصغر گوجرخان میں تعینات تھے، 18 جنوری 2021 کو آپ منشیات فروشوں کی فائرنگ سے زخمی ہوۓ اور جام شہادت نوش فرمایا،شہید ہماری شان ہمارے محسن ہیں ہم ہر موقعہ پر شہداء کی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں، سی پی او ساجد کیانی شہریوں کی حفاظت کے لئے جانیں قربان کرنے والے شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا، سی پی او ساجد کیانی

Gujar Khan: (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, January 20, 2022) * Martyr’s Day of Constable Naveed Asghar Shaheed was observed with visit of , DSP Gujar Khan Tahir Kazmi, SHOs Gujar Khan, Mandra and Jatli with the children of the martyr’s presence on the martyr’s side, A well-armed contingent of Rawalpindi police saluted, laid a wreath on the martyr’s grave, DSP Gujjar Khan, SHOs, police officers and a large number of locals prayed for the elevation of the ranks of the martyrs.

DSP Gujar Khan accompanied by SHOs Gujjar Khan, Mandra and Jatli and force arrived at the house of the martyr, met the family and prayed, Shaheed Constable Naveed Asghar was stationed in Gujar Khan when he was murdered by drug dealers.

Show More

Related Articles

Back to top button