DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Raja M Akram passed away in Pind Bainso

راجہ محمد اکرم پنڈ بینسو میں وفات پا گے

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,ارسلان بھٹی,23دسمبر2021)—راجہ محمد عربی مرحوم کے بھاٸی حاجی محمد اکرم راجہ رضاۓ الہی سے وفات پا گے نماز جنازہ میں سابق ایم پی اے محمود شوکت بھٹی، کرنل (ر) محمد شبیر اعوان، سابق ایس ایس پی جمیل احمد ہاشمی، میجر(ر) محمد جاوید جنجوعہ،احمد صغیر راجہ، چوہدری شفقت محمود،خورشید احمد ہاشمی،تنویر ناز بھٹی،محمد زرین بھٹی، مولانا اقبال قریشی،حاجی منیر بھٹی،راجہ محمدنواز،ارشد بھٹی، اصغر کیانی، غلام نبی بٹ،حافظ خالد، راجہ حنیف،صوبیدار محمود حسین،راجہ منیر،راجہ طارق اور دیگر نے شرکت کی۔ مرحوم کوپنڈ بینسو قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ھے

Show More

Related Articles

Back to top button