DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Former President Punjab Teachers Union Rawalpindi District Raja Fazal Haq passed away

سابق صدر پنجاب ٹیچر یونین ضلع راولپنڈی راجہ فضل حق وفات پا گئے

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,17دسمبر2021)— بابائے اساتذہ راجہ فضل حق رحلت فرماگئے۔ سابق صدر پنجاب ٹیچر یونین ضلع راولپنڈی ر فضل حق قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔مرحوم کی نمازجنازہ 18 دسمبر 2021 بروز ہفتہ بمقام گاؤں ان پور میں ادا کی جائے گی۔ واضع رہے کہ ان پور گاؤں کی طرف دو راستوں سے پہنچا جا سکتا ہے۔روات چک بیلی روڈ پر جھٹہ ہتھیال سے بذریعہ لنک روڈ ان پورچھپر یا اڈیالہ روڈ راولپنڈی سے گورکھ پور کے راستے ان پور چھپر کی طرف روڈ جاتی ہے۔

Gujar Khan: ( Pothwar.com, 17 December 2021)  Former President Punjab Teachers Union Rawalpindi District, Raja Fazal Haq has passed away. Namaz e janaza will be held in village An Pur.

گوجرخان کے ڈاکٹر یقعوب مرزا برطانیہ جاتے ہوئے ترکی میں انتقال کرگئے

Dr. Yaqub Mirza of Gujar Khan died in Turkey on his way to Britain

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,17دسمبر2021)—گوجرخان کے ماہر امراض قلب ڈاکٹر یقعوب مرزا برطانیہ جاتے ہوئے ترکی میں حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال کرگئے ہیں.

 

Show More

Related Articles

Back to top button