DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Norway; PPP Norway congratulates Central Punjab President Raja Pervez Ashraf and his team on successful election campaign in constituency 133 Lahore.

پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کی طرف سے حلقہ 133 لاہور میں کامیاب انتخابی مہم چلانے پر وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف اور ان کی ٹیم کو مبارکباد۔

اوسلو (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,عقیل قادر،7دسمبر2021) پیپلز پارٹی کی پنجاب کے دل لاھور میں شاندار انتخابی مہم چلانے پر پیپلزپارٹی ناروے کے رھنماوں صدر چوہدری جہانگیر نواز سیکرٹری جنرل علی اصغر شاھد ۔ سینئر نائب صدر چودھری اسمائیل سرور بھٹیاں نائب صدر محمد اشرف انفارمیشن سیکرٹری راجہ عاشق حسین جوائنٹ سیکرٹری عثمان اصغر سیئنر رھنماوں الیاس کھوکھر میاں محمد اسلام چوہدری عجب خان راجہ محمد سلیم رفیع اللہ اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں سابق وزیر اعظم اور وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف ا ور جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی اور ان کی ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ھے مبارکباد دی ھے۔ پیپلزپارٹی ناروے کے رھنماوں نے توقع اور امید کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں انشا اللہ بڑی کامیابی حاصل کرے گی لاھور حلقہ این اے 133 میں 5500ووت سے یکدم 32 ھزار سے اوپر ووٹ وہ بھی ن لیگ کے گڑھ اور ان کی جیتی ھوئی سیٹ پر ضمنی انتخاب میں ووٹ بنک کا اضافہ بڑی کامیابی ھے اس کامیابی کا سہرا بلاشبہ صدر پنجاب پیپلز پارٹی سابق وزیر اعظم جناب راجہ پرویز اشرف صاحب اور جنرل سیکریڑی جناب حسن مرتضی اور ان کی ٹیم کے سر جاتا ھے اور بھرپور انتخابی مہم چلانے کے لئے ملک بھر سے آئے پارٹی راہنماؤں اور جیالوں کو پیپلزپارٹی ناروے خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتی ھے۔ انشا اللہ اگلے انتخابات میں پارٹی واضع کامیابی حاصل کرے گی ۔ اور پنجاب میں پیپلزپارٹی کی حکومت قائم ھو گی ۔

Oslo (Pothwar.com, Aqeel Qadir, 7 December 2021) PPP Norway leaders President Chaudhry Jahangir Nawaz Secretary General Ali Asghar Shahid celebrated on PPP’s excellent election campaign in the heart of Punjab, Lahore.

Senior Vice President Chaudhry Ismail Sarwar Bhattian Vice President Muhammad Ashraf Information Secretary Raja Ashiq Hussain Joint Secretary Usman Asghar Senior Leaders Ilyas Khokhar Mian Muhammad Islam Chaudhry Ajab Khan Raja Muhammad Saleem Rafiullah and others in their joint statement have paid great tribute and congratulated Former Prime Minister and President of Central Punjab Raja Pervez Ashraf and General Secretary Syed Hassan Murtaza and his team.

Expressing hope and optimism, the leaders of PPP Norway said that PPP will win a great victory in the next elections, God willing.

The increase in vote bank in the by-elections is a great achievement. The credit for this success goes to the President of Punjab Peoples Party, former Prime Minister Raja Pervez Ashraf and General Secretary Hassan Murtaza and his team.

The PPP Norway pays tribute and congratulations to the party leaders and activists from all over the country. Inshallah, the party will win a clear victory in the next elections. And a PPP government will be formed in Punjab.

Show More

Related Articles

Back to top button