DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Technical team meet with the effected land owners with Ring Road, Chuck Bailey Interchange

رنگ روڈ، چک بیلی انٹرچینج کے متاثرین سے ٹیکنیکل ٹیم کی ملاقات

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, ،30نومبر2021)— رنگ روڈ کی موجودہ الائنمنٹ میں چک بیلی انٹرچینج کے متاثرین سے رنگ روڈ منصوبہ کی ٹیکنیکل ٹیم کے ماہرین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اس بات پر اتفاق پایا گیا کہ چک بیلی انٹرچینج(میرا موہڑہ انٹر چینج) کی طوالت کو کم کرکے آبادی کم متاثر اور قیمتی و زرخیز اراضی بچائی جا سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق ماہرین سے متاثرین ایکشن کمیٹی کے ارکان چوہدری جاوید، حاجی ارشد محمود، حاجی پرویز ملک،راجہ رزاق، چوہدری شیراز اور دیگر نے ملاقات کی اور تحفظات سے آگاہ کیا۔

Gujar Khan: ( Pothwar.com, November 30, 2021) – The experts of the technical team for the Ring Road project met the landowners effected of the Chak Bailey Interchange in the current alignment of the Ring Road.

It was agreed at the meeting that by reducing the length of Chak Bailey Interchange (Maira Mohra Interchange) less affected population and valuable and fertile lands could be saved.

According to sources, members of the Victims Action Committee Chaudhry Javed, Haji Arshad Mahmood, Haji Pervaiz Malik, Raja Razzaq, Chaudhry Shiraz and others met the experts and conveyed their concerns.

Show More

Related Articles

Back to top button