DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Nadeem Darzi, accused in the murder of Daulatallah’s dumb sister and brother, confesses to their murder.

دولتالہ گونگے بہن بھائی کے قتل میں گرفتار ملزم ندیم درزی نے اعتراف کر لیا۔

دولتالہ:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,افتخاروارثی،29نومبر2021)—جاتلی پولیس کی موثر تفتیش، دو روز قبل انسانی باقیات ملنے کے بعد تفتیش میں اہم ترین پیش رفت، زیر تحویل ملزم نے دو افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا، گرفتار ملزم ندیم نے مقتول عاشق کے علاوہ اسکی بہن جمیلہ بی بی کے قتل کا بھی اعتراف کیا ہے ملزم ندیم کی نشاندہی پر مقتول عاشق کی باقیات انسانی ہڈیاں بھی برآمد کر لی گئیں، ملزم نے سال 2017 میں مقتول کو اغواء کے بعد قتل کرنے کے 03 ماہ بعد اسکی بہن کو بھی قتل کیا تھاابتدائ تحقیقات کے مطابق ملزم ندیم نے مقتول عاشق کو تلخ کلامی کے بعد جبکہ اسکی بہن کو اپنا پہلا قتل چھپانے کے لئے قتل کیاایس پی صدرکامران عامر ،ایس ڈی پی اوگوجرخان اورایس ایچ جاتلی ملک نعیم جاے وقوعہ کا دورہ کیاابتدائی طور پر مقتول کی نعش کی شناخت اس کے بھائی نے زیر استعمال انگوٹھی اورمصنوعی دانت سے کی گئ تھی،ایس پی صدر کا کہنا تھا کہ سفاک درندہ صفت قاتل کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائ جاۓ گی سی پی اواطہر اسماعیل کا کہنا تھا کہ ملزم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہوقانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں مدد دیتی ہے

Daulatullah: ( Pothwar.com, Iftikhar Warsi, 29 November 2021) * Effective investigation of Jatli police, most important progress in the investigation after finding human remains two days ago, the accused in custody confessed to killing two people, arrested accused Nadeem has also confessed to the murder of brother and his sister Jamila Bibi. On the identification of accused Nadeem, the human bones of the slain were also recovered.. According to the initial investigation, the accused Nadeem killed the Ashiq after harsh words while his sister was killed to cover up his first murder. As the body of the victim was identified by the ring and artificial tooth used by his brother, the SP Saddar said that the brutal killer will be challaned with solid evidence and will be punished. Ismail said that no matter how clever the accused is, he cannot escape the clutches of the law as serious as murder The arrest of the accused in the cases helps in providing justice to the family members.

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button