DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.comRawat

Rawat; Six members of the same family, including a lady doctor of Fauji Foundation Hospital Kallar Kahar, were killed in a traffic accident.

فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کلرکہار کی لیڈی ڈاکٹر سمیت ایک ہی خاندان کے6 افراد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق۔

روات:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،26نومبر2021)—فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کلرکہار کی لیڈی ڈاکٹر نین فاطمہ سمیت انکی والدہ، تین بھائی، دو سالہ بیٹا کار حادثہ میں جان بحق۔تفصیل کے مطابق، فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کلرکہار میں ایم بی بی ایس لیڈی ڈاکٹر نین فاطمہ، اسکی والدہ یاسمین اظہر، بھائی انجینئر عدنان حسین خان، انجینئر کرار حسن خان، اسرار حسن خان، انکا دو سالہ بیٹا ایک ہی فیملی کے چھ افراد جاں بحق ہو گے،کلرکہار سے گلگت اپنے گاؤں جلال آباد جا رہے تھے کہ کار کوہستان کے پہاڑی علاقے میں گہری کھائی میں گر گئی حادثہ اتنا شدید تھا کی تمام افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔۔

Rawat: (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 26 November 2021) BBS Lady Dr. Nain Fatima, her mother Yasmeen Azhar, brother Engineer Adnan Hussain Khan, Engineer Karar Hassan Khan, Israr Hassan Khan, their two year old son and six members of the same family were killed in a fatal accident. The accident took place when the car fell into a deep gorge in the mountainous region of Kohistan. The accident was so severe that all the people died on the spot.

Show More

Related Articles

Back to top button