DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Sain Rizwan Farooq Hussain elected President Pakistan International Mashaikh Council UK

صدر سائیں رضوان فاروق حسین پاکستان عالمی مشائخ کونسل برطانیہ منتخب

لندن۔(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ,01 اکتوبر2021ء)۔۔۔پاکستان عالمی مشائخ کونسل کی مرکزی قیادت کی مشاورت سے سابق صدر پاکستان عالمی مشائخ کونسل برطانیہ ,جناب سائیں رضوان فاروق حسین بادشاہ صاحب ۔بولٹن سجادہ نشین سیاہ شریف آزاد کشمیر کی خدمات کو سراہتے ہوے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔آہیندہ 3 سال کے دورانیہ کے لیے دوبارہ 7 ستمبر 2021 تا 6 ستمبر 2024 صدر پاکستان عالمی مشائخ کونسل برطانیہ منتخب کیا جاتا ھے۔اور مبارکباد پیس کرتے ہیں ,جناب سائیں حسنات يسن صاحب (مرکزی سیکٹری جرنل پاکستان عالمی مشائخ کونسل)۔

London. (Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, 01 October 2021) — Former President of Pakistan International Mashaikh Council UK, Sain Rizwan Farooq Hussain Badshah Sahib in consultation with the central leadership of Pakistan International Mashaikh Council, Bolton Sajjada Nasheen Siah Sharif Azad Appreciate the services of Sain Rizwan Farooq . For the next 3 years term, the President of Pakistan International Mashaikh Council UK is re-elected from 7th September 2021 to 6th September 2024.

سلاؤ، انگلینڈ کے چوہدری لیاقت حسین رضائے الہی سے وفات پا گئے

Ch Liaqut Hussain of Sainsa passed away in Slough

لندن۔(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ,01 ا کتوبر2021ء)۔۔۔سلاؤ، انگلینڈ کے چوہدری لیاقت حسین آف رٹہ، ناڑ مندو خان تحصیل سہنسہ ضلع کوٹلی آج اچانک رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

پاکستان کے سابق سفارتکار واجد شمس الحسن کی وفات پر تعزیت کا اظہار

Condolences on the death of former Pakistani diplomat Wajid Shamsul Hassan

لندن۔(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ,01 اکتوبر2021ء)۔۔۔ پاکستان کے سابق سفارتکار واجد شمس الحسن کی وفات پر تعزیت کا اظہار۔ سابق ہائی کمیشنر آف پاکستان جناب واجد شمس الحسن برطانیہ میں 28 ستمبر 2021 ء کو طویل علالت کے بعد رائل فری ہسپتال لندن انگلینڈ وفات گئے۔جہاں پر وہ زیر علاج علاج تھے۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن کے سابق ہائی کمیشنر جناب واجد شمس الحسن کی وفات پر افسوس اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ واجد شمس الحسن (مرحوم) کیدرجات بلند کرے اور اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ جبکہ لواحقین کو صبر دے۔ آمین۔واجد شمس الحسن 1994ء اور2008 ء میں دو مرتبہ کیلئے پاکستان کے لندن UK میں ہائی کمیشنر تھے۔ انہوں نے پاکستان کی نمائندگی کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے ان کا گہرا تعلق تھا۔ وہ بانی چیئرمین PPP و سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو (مرحوم)، انکی صاحبزادی سابق خاتون وزیر اعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو (مرحومہ) اور انکے شوہر نامدار سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے قریبی مشیروں، وفادار ساتھیوں اور رفقائے کار میں شمار ہوتے تھے۔جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بھی رابطہ تھا۔ وہ ایک بہترین کالم نگار تھے۔ اور 40 برسوں سے شعبہئ صحافت سے بھی وابسطہ رہے۔ وہ کئی ایک کتابوں کے مصنف بھی تھے۔ واجد شمس الحسن گزشتہ دو سال سے علیل تھے۔ طبعیت ناساز ہونے پرگزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ہسپتال میں داخل تھے۔ کہ داعی جل کو لبیک کہہ گئے۔ ان کی وفات کی خبر سن کر پاکستانی کمیونٹی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

برطانیہ میں پاکستان کے سابق ھائی کمیشن واجد شمس الحسن وفات پا گئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے رھنماوں کا دکھ اور رنج کا اظہار۔

PPP Norwegian leaders express grief and sorrow on death of Former Pakistan High Commissioner to the United Kingdom Wajid Shamsul Hassan

ناروے,اوسلو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,عقیل قادر,01 اکتوبر2021ء)۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے رھنماوں صدر چودھری جہانگیر نواز۔ جنرل سیکریٹری علی اصغر شاھد سیئنر نائب صدر چوہدری اسمائیل سرور نائب صدر چوہدری محمد اشرف سیکرٹری انفارمیشن راجہ عاشق حسین۔ جائیٹ سیکرٹری عثمان اصغر سیئنر رھنما الیاس کھوکھر میاں محمد اسلام ۔ رافع اللہ راجہ سلیم چودھری عجب خان و دیگر نے سابق ھائی کمیشن واجد شمس الحسن کی وفات پر اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ھے کہ مرحوم ایک کہنہ مشق صحافی سیاست دان اور پاکستان کے بہترین سفارت کار تھے۔ پاکستانی اخبارات کے علاوہ دنیا بھر کے اخبارات میں ان کے آرٹیکلز چھپتے رھے۔ پاکستان اور پیپلز پارٹی سے ان کی وفاداری اور وابستگی ھمیشہ مثالی رھی۔ پیپلزپارٹی ناروے کے رھنماوں نے دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کی دعا یاد رھے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی ناروے اور پاکستان یونین ناروے کے تعاون سے جب محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو ” ایوارڈ برائے جمہوریت” دیا گیا تو اس وقت کے صدر آصف علی زرداری نے ایوارڈ وصول کرنے کے لیئے برطانیہ میں پاکستانی ھائی کمیشن واجد شمس الحسن کو خصوصی طور اوسلو ناروے بھیجا تھا ۔ پیپلزپارٹی ناروے کے سابق جنرل سیکرٹری مرزا ذوالفقار مرحوم۔ پیپلزپارٹی ناروے کے موجودہ جنرل سیکرٹری علی اصغر شاھد، پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمر اقبال ۔ملک پرویز اور صحافی پروفیسر ڈاکٹر سید سبطین حسین شاہ کے علاوہ کثیر تعداد میں پارٹی ورکرز اور سماجی و سیاسی رھنماوں نے اوسلو میں ان کا شایان شان استقبال کیا تھا ۔ جلسے کی صدارت پاکستان سے تشریف لائے پیپلزپارٹی کے نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر مرحوم مخدوم امین فہیم نے کی تھی۔کی ھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button