DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Ch Naeem of Mankiala Muslim chartered flight from France for Pakistani community two day trip

گوجرخان ، مانکیالہ مسلم کے چوہدری نعیم خصوصی چارٹرڈ فلائٹ لے کر فرانس سے پاکستان آئے دو دن رکنے کے بعد اسی فلائٹ سے فرانس روانہ

گوجرخان، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق ایم ایم وویاج کے چیف ایگزیکٹو نعیم چوہدری نےفرانس میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے لئے فرانس سے پاکستان کے لئے ایک چارٹرڈ فلائٹ کا اہتمام کیا۔جس میں انتہائی مناسب ریٹس پر سفر کی سہولت مہیا کی گئی تھی۔فرانس سے پاکستان کے لئے چلائی گئی یہ فلائٹ ڈائریکٹ ہونے کے ساتھ ساتھ مسافروںکے لئے ہر قسم کی سہولتوں سے آراستہ تھی۔ جن میں کھانے، چائے اور دیگر لوازمات کا پورا پورا خیال رکھا گیا ۔سفر کے اختتام پر تمام مسافروں نے اتنے اچھے سفر اور انتظامات پر نعیم چودھری کا شکریہ ادا کیا

Gujar Khan; According to details, Naeem Chaudhry, Chief Executive of MM Voyage and from Mankila Muslim in Gujar Khan, , arranged a chartered flight from France to Pakistan for the Pakistani community in France, which provided travel at very reasonable rates. The flight was direct as well as equipped with all kinds of facilities for the passengers. At the end of the journey, all the passengers thanked Naeem Chaudhry for such a good journey and arrangements.

Show More

Related Articles

Back to top button